کے سی ایل کرکٹ لیگ پرائیز کی تقریب کا انعقاد
یکم دسمبر بروز ہفتہ، کے سی ایل
کرکٹ لیگ پرائیز کی تقریب ہانڈی ریسٹورینٹ میں ہو گی
اس تقریب کا پی ٹی آئی ، کے سی ایل اور ہانڈی ریسٹورینٹ کے تعاون انعقاد کیا جارہا ہے
احباب کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت ہے
اپ کا مشکور
جاوید نیازی
ھانڈی ریسٹورنٹ کی سپانسرڈ
الکرم کرکٹ کلب کی ٹیم لالازار کرکٹ کلب کو جاپان کرکٹ لیگ کےسی ایل کےفاٴہنل میں شکست دیتےجاپان چیمپین بن گئی
دونوں ٹیموں کے زیادە تر کھلاڑی پاکستانی ھوتےھیں اور ایک دوسرے سےدوستی ھونےکےباوجودگراٴونڈ میں ایک دوسرےکےدشمن ھوجاتےھیں.
اتوار کو کھیلےگۓمیچ میں الکرم کرکٹ کلب امجد مرزا،محمد ادریس،حنیف نیازی،رشید ودود،نعیم الدین،اسد علی،راناراشد،ھدایت نیازی،قمرالزمان،چولا،اروندا اور کپتان جاوید نیازی پر مشتمل تھی
جبکہ لالازار کی ٹیم کپتان گلزار احمد،رانا عامر،امجد ڈوگر،منیراحمد،عاشق حسن،برکت،عدیل،مبشر،حافظ رضوان،نعمان اورچینو پر مشتمل تھی الکرم نےٹاس جیت کر لالازارکو پہلےبیٹنگ دی ٣۵اوور کے میچ میں الکرم کےباٴولروں نے٣١اووروں میں لالازار کی پوری ٹیم کو١٧٢ کے مجموعی سکور پرپولین وآپس بھیج دیا.جواب میں الکرم کی ٹیم کے بیٹسمینوں نےبھی ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتےھوۓ اچھاسٹارٹ دیا.
وکٹوں کےپیچھےسےچند نامعلوم عمررسیدە کھلاڑیوں الکرم کےبیٹسمینوں کو تنگ کرنےکی کوشش کی لیکن الکرم کےکھلاڑیوں نےھم نہیں بولیں گے بیٹ اور کارکردگی بولے گی کی پالیسی پر عمل کرتےھوۓان کی بولتی بند کر دی.
اگر یہ عمر رسیدە گیم اور اپنےکپتان کا ساتھ دیتےتو صورتحال سنسنی خیز ھو سکتی تھی. الکرم نےبرق رفتار بیٹنگ کرتےھوۓ٢٧اوور میں میچ کو اپنےحق میں کر لیا. میچ کےاختیتام پردونوں ٹیموں کے کھلاڑی گلےملے. میچ کےبعد الکرم کےسابق کپتان محمد ادریس نے ھانڈی رسٹورنٹ پر جشن کا انتظام کیا ریسٹورنٹ پہنچنےپر ھانڈی ریسٹورنٹ کی پوری ٹیم نےاپنےکھلاڑیوں کاپر زور اسقبال کیااور کھلاڑیوں کو گلدستےپیش کۓآخر میں کھلاڑیوں کی ھانڈی ریسٹورنٹ کےمزیدار اور پرتکلف کھانوں سےتواضع کی گئ