چوہدری آصف محمود کا پاج الیکشنز کے متعلق بیان

Ch Asif

چوہدری آصف

میں تحریکِ انصاف سے نہیں جاپان کے تمام پاکستانی تنظیموں،محنت
کشوںاور تاجرطبقے کے سب پاکستانی بھائیوں کے تعاون سے ایسوسی
ایشن کے انتخابات لڑ نے اورکمیونٹی کی خدمت کا خواہاں ہوں۔
چوہدری آصف محمود
(پاک جاپان رپورٹ) اتوار ۲۰ صفر المظفّر۴۳۴۱ھ۶۱دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو جاپان:۔
میں تحریکِ انصاف سے نہیں جاپان کے تمام پاکستانی تنظیموں،محنت کشوںاور تاجرطبقے کے سب پاکستانی بھائیوں کے تعاون سے ایسوسی ایشن کے انتخابات لڑ نے اورکمیونٹی کی خدمت کا خواہاں ہوں۔
Cیہ بات اُنہوں نے گزشتہ روز پاک جاپان نیوز کے چیف ایگزیکٹوچوہدری شاہدسے گفتگو کرتے ہوئے بتائی اُنہوں نے کہا کہ وہ جاپان کی تمام سیاسی ،سماجی اور مذہبی تنظیموں جن میں، آفیشل پاکستان ایسوسی ایشن جاپان، آفیشل پاکستان پیپلز پارٹی جاپان، آفیشل پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپا ن، عوامی نیشنل پارٹی جاپان،متحدہ قومی موومنٹ جاپان، پاکستان تحریکِ انصاف جاپان،منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان،اسلامک سرکل آف جاپان،دعوت اسلامی جاپان،تبلیغی جماعت،اسلامک ٹرسٹ جاپان،پاک جاپان آٹو ایسوسی ایشن ،پاکستان اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن جاپان،اُنہوں نے مزید کہا کہ اُنہیں پاکستان
تحریکِ انصاف جاپان کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
لیکن وہ جاپان کی پُوری کمیونٹی حمایت حاصل کر کے وہ ایک مضبوط اُمید وار کے طور پر ایسوسی ایشن کے انتخابات لڑنے اورکمیونٹی کے خدمت کے خواہاں ہیں۔اس لیا الیکشن سے پہلے میں سب پاکستانیوں
ملنا چاہتے ہوں۔اور اُن کے تعاون بھی مکمل حاصل کرنا چاہتے ہوں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.