ٹوکیو (رپورٹ: شاہد مجید) جاپان بھر میں عید میلاد النبیؐ کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہی۔
ماہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں محافل میلاد زور و شور سے منعقد ہورہی ہیں۔
جاپان بھر میں محبان رسول عید میلاد النبی کی تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں۔
جاپان بھر کی مساجد کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی سیرت کانفرنسوں کا اہتمام کیا جارہا ہی۔
اتوار 3 فروری کو نمازِ مغرب کے بعد جاپان میں قائم امام بارگاہ محمد آل محمد میں محفل عید میلاد النبیؐ کا انعقاد ہورہا ہے امام بارگاہ کی انتظامیہ نے تمام مسلمان دوستوں کو شرکت کی دعوت دی ہی۔