سپر مارکیٹ اور کینوینس سٹوروں پر بھی دوائیوں کی فروخت سوموار سے شروع
دائیاں صرف فارمیسٹ کی نگرانی میں هی بیچي جا سکنے والا قانون تبدیل
سوموار سے میڈیسن سپر مارکیٹوں اور کینوینس سٹوروں پر بھی میسر هوں گی
اب دوائیوں کو کیٹاگیراز کر دیا گیا هے
کچھ دوایاں اب بھی فارمیسٹ کی نگرانی میں هی فروخت هوں گی لیکن
زیادھ تر میڈیسن چوبیس گھنٹے کھلے رهنے والے سٹوروں پر بھی فروخت هوں گی