جوان سال لڑکی کو چھری مار کر زخمی کیا اور خود کو چھری گھونپ کر خود کشی

نیٹسورس: هی یو گو کین  ایک ١٨ ساله جوان نے اپنے سینے میں چھری گھونپ کر خود کو ھلاک کرلیا ـ

اس سے پہلے اس نے اپنی ایک دوست لڑکی کو گھر سے باهر پاکنگ لاٹ میں بلا کر چھری مار کر سخت زخمی کردیا تھا

اتوار کے روز رات ١٠ بچے پولیس کو ایمرجنسی لائین پر کال وصول هوئی تھی ، جو متاثرھ لڑکی کی ماں نے کی تھی  ـ

ماں نے پولیس کو بتایا که لڑکے نے بچی کو فون کرکے باھر بلایا تھا که وه لڑکی  کو ایم ڈ ی (منی ڈسک) واپس کرنے آیا هے 

باهر پاکنگ لاٹ میں لڑکے نے لڑکی کو چھری مار دی  جس پر لڑکی بھاگ کر گھر میں داخل هو گئی  

اس کے بعد لڑکے نے خود کو سنے میں چھری مار لی ، لڑکے کو ەسپتال پهنچایا گیا یہاں وه زخم کی تاب ناں لاتے هوئے فوت هو گیا 

واراد ت میں هر دو  فریقین کے نام ان کے نابالغ هونے کی وجه سے معلوم نهیں هوسکے 

پولیس کا خیال ہے که یه لڑکا اور لڑکی  آپس میں  عاشق معشوق رهے هیں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.