جاپان کی موبائل فون کمپنی “دوکومو” جی فائیو تکنیک میں دیگر کمپنیوں سے تعاون بڑھائے گی ۔

ٹوکیو ( نیٹ سورسز) :  موبائیل اور کمیونیکیشن کی تکنیک کی اگلی نسل کی تکنیک کو جی فائیو کا نام دیا گیا ہے  ۔
ڈیٹا کی ترسیل کے تیز ترین اس نظام  سے دس گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کے حساب سے  ڈیٹا کی ترسیل ممکن ہو جائے گی ۔
جو کہ ترقی یافتہ ممالک میں زیر استعمال ایل ای ٹی  کی نسبت ہزار گنا تیزی سے ڈیٹا منتقل کر سکے گی ۔
جاپان کی دوکومو کمپنی  اس تکنیک کو دو ہزار بیس (2020) تک مارکیٹ میں لے آئے گی ، جس سے موبائل فون کی انڈسٹری میں معلومات اور ڈیٹا ( اواز ویڈیو اور فوٹو وغیرہ ) کو انتہائی تیز رفتاری سے بھیج سکنا ممکن ہو جائے گا ۔
جی فائیو کی تکنیک کی ریسرچ میں اینڈوانس ترین  دوکومو  اس تکینک میں دیگر نو (9) کمپنیوں کے ساتھ مئی دوہزار چودہ (2014) سے تعاون کر رہی اور اس سال سے ،پانچ اور کمپنیوں سے تعاون کو بڑھائے گی ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.