نیٹ سورس: نیو یارک میں یو این کی ایک کانفرنس میں ھیرو شیما اور ناگاساکی کے مئیروں نے دنیا کو اٹیمی اسلحے سے پاک کرنے کی خواهش کا اظہار کیا ہے تاکه جیسا ان کے شہروں کے لوگ ایٹمی مصیبت میں گرفتار هوئے تھے ایسا کوئی اور شہر یا لوگ مبتلا ناں هوں ـ
ہیرو شیما کے مئیر آکی با تاداتوشی نے کہا که ایٹمی اسلحے سے پاک مستقبل نهیں آ سکتا جب تک اب سب لوگ اس بات کا فیصله نه کرلیں ـ
ناگاساکی کے مئیر تاؤاے تومی هیسا نے کہا که هماری یه خواهش هے که دنیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک دنیا کا احساس هو جائے ـ