بنکاک ميں مظاھروں کی وجه سے جاپانی ایمبیسی عارضی طور پر منتقل

نیٹ سورس: بنکاک ميں حکومت مخالف مظاہیرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی وجه سے بنکاک کے مرکزی علاقے کا ماحول غیر محفوظ محسوس کرنے کی وجه سے هفتے کے روز سے جاپانی ایمبیسی عارضی طور پر منتقل کردی گئی ہے ، ایمبیسی کو  اصلی عمارت سے دو کلومیٹر دور ایک ہوٹل میں منتقل کردیا گیا ہے اس ھوٹل میں تھوڑی هی مدت میں ایمبیسی کام شروع کردے گی


آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.