اخبار: جاپان ایرو سپیس ایجنسی کا مشن اکاتسوکی جو کهسیارھ زہرھ پر وھاں کے موسم پر تحقیق کے لیے بھیجا جارها هے ، خرابی موسم کی وجه سے لیٹ کردیا کيا هے ، پروگرام کے مطابق یه راکٹ تانے گا شیما سپیس سنٹر جو که کاگو شیما کین میں واقع ہے سے منگل کے روز ٦:٤٤ پر چھوڑا جانا تھا
لیکن اب یه راکٹ جمعے کے روز چھوڑا جائے گا ،سیارھ زہرھ پر یه مشن وھاں اٹھنے والے سلفر ایسڈ کے طوفانوں پر تحقیق کرئے گا اور زمین کے گرد اینفرا ریڈ شعاعوں میں گردش کرنے والی بجلی پر تحقیق کے لے زمین کے مدار میں ٣٠٠ کلومیٹر سے لے کر ٨٠٠٠ کلو میٹر کی بلندی پر دو سال کے لیے گردش میں رهے گا