اخبار: میازاکی کے گورنر ھیگاشی کوکو بار نے منگل کے روز جانوروں ميں منه اور کھر کی بیماری پائی جانے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی هے
انہوں نے ایک کانفرنس میں کها که هم جن حالات میں گزر رہے هیں اب بیماری کو پھیلنے سے روکنا ناممکن سا هو گیا هے
منگل کے روز تک میازاکی کین میں کوئی ١٢٦ فارموں میں گائے سور اور دوسرے جانوروں کو اس بیماری میں مبتلا پایا گیا هے ، جهاں کوئی ایک لاکھ چودھ ہزار جانور تلف کر دیے جائیں گے
سینئر وائس فنانس منسٹر نودا یوشیهیکو نے ایک کانفرنس میں کہا ہے که حکومت اس بات کا لائحه عمل تیار کررهی ہے که اس مسئلے سے نپٹنے کے لیے ٢٠١٠ کے بجٹ رقم رکھ جائے