کالی کھانسی کی بیماری ، بچوں کی نسبت بڑوں کی شرح میں اضافه

کالی کھانسی کی بیماری ، بچوں کی نسبت بڑوں کی شرح میں اضافه

اخبار : کالی کھانسی جو که بچوں کی بیماری سمجھی جاتی ہے اس بیماری میں مبتلا بڑوں کی تعداد میں پچھلی ایک دھائی میں بڑی تیزی سے اضافه هوا هے ـ

وبائی بیماریوں کے قومی ادارے کی ایک سروے رپورٹ سے اس بات کا پته چلا ہے

دو ہزار دس مين کالی کھانی کے مریض بالغوں کی تعداد بچوں کی تعداد سے زیادھ رهی جو که وبائی امراض کا قومی ادارے کے ریکارڈ رکھنا شروع کرنے لے کر اب تک پہلا بار هوا هے ـ

ادارے کی یه سروے رپورٹ ملک بھر سے بچوں کے متعلق ہسپتالوں سے ملے ڈیٹا پر بنائی گئے هے یه ڈیٹا کوئی تین ہزار ہسپتالوں سے حاصل کیا گیا ہے

ادارے نے گها ہے که بماری کی علامات ملنے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں ،  بچوں مين اس بیماری سے ماوات کا بھی امکان هو تا ہے لیکن بڑوں ميں اس بیماری کے بگڑنے سے سنجیدھ مسائل بن سکتے هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.