اخبار: ہنڈا کمپنی نے دوبارھ مزدور بھرتی کرنے شروع کردئے هیں
٢٠٠٨ کے فنانس کرائیسس کے بعد یه پہلی بار هوا ہے ، یه مزدور سائیتاما کین کے سایام پلانٹ کے لیے بھرتی کیے جائیں گے ، کمپنی نے اپریل ٢٠٠٩ سے اپریل ٢٠١٠ تک کے عرصے میں کوئی کام کرنے والا بھرتی نهیں کیا تھا ، ٢٠٠٨ کے بعد اب کمپی کی مصنوعات کی فروخت جاپان سے باہر بڑھی ہے جیسا که شمالی امریکه کے ممالک میں اس لیے سائیتاما کین کے سایاما پلانٹ پر چھ سو لوگوں سے معاھدھ کیا جائے گا