اخبار: وزیر خارجه اوجادا کاتسیا اور ان کے ہم عہدھ ویت نامی وزیر خارجه کھیم پام گیا بدھ کے روز ایک ٹیلی فونک رابطے میں ایک دوسرے کے ساتھ ساؤتھ ایسٹ ایشن ممالک میں ایٹمی معاملات ميں تعاون کے ایک معاھدے پر تیار هو گئے هیں
کھیم صاب جو که ڈپٹی پرائم منسٹر کے قلم دان ہولڈر بھی هیں انہوں نے اوکادا کو دوبارھ وزیر خارجه بننے پر مبارک باد کا فون کیا تھا، هر دو وزراء نے ایک دوسرے کے ممالک کے دورے کا بھی عندیه دیا ہے