اخبار: جاپان کے کاروباری ایٹمی ری ایکٹروں کی نصف کے قریب تعداد کسی نه کسی نقص کی شکار هوئی هے ، جن کی صحیع نشاندھی کے لیے ان کی انسپکشن کی ضرورت ہے ،٢٠٠٩ کے مالی سال کے ڈیٹا کو مدنظر رکھتے هوئے یه بات سوموار کے روز جاپان کی نیوکلئیر اور انڈسٹریل سیفٹی ایجنسی نے بتائی هے ،