اخبار:تابکاری کے اثرات کا جائیزہ لینی والی اقوام متحدہ کی کمیٹی کے چئیرمین وائیسولفگینگ نے ویانا میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ
اقوام متحدہ کی تھقیقات کے مطابق اب تک ان کو فوکوشیما کے ایٹمی پلانٹ کے حادثے کی وجہ سے متاثر کوئی بچہ نہیں ملا ہے
اور نان ہی کوئی بالغوں میں تابکاری سے متاثر ملا ہے
سوموار کے روز ہونے والی اس کانفرنس میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ تبکاری کے متعلق تھقیقات کا یہ کام ایک لمبا منچوبہ ہے
اور ہماری کمیٹی اس پر کام جاری رکھے گی
اور تفصیلی رپوٹ ۲۰۱۳ میں دی جائیے گی
لیکن حتمی نتائیج کے لیے ہمیں کئی دہائیوں تک انتظار کرنا ہو گا