نیشنیلٹی کا جعلی کیس کرنے پر تین چینی باشندے طوکیو میں گرفتار ـ
میٹرو پولٹین اف ٹوکیو کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بچے کے لیے جاپانی نیشیلٹی کے خصول کی ایک جعلی کوشش پر گرفتار کر لیا ہے
ان پر الزام ہے که نہوں نے جاپان کے نیشنیلٹی کے متعلق قوانین کو دھوکه دینـے کی کوشش کی هے ـ
ان تینون نے جاپان کے اس قانوں کا سهارا لے کر بچے کی قومیت لینے کی کوشش کی تھی جس میں غیر ملکی ماں کے بچے کا باپ جاپانی هو
لیکن پولیس نے جب اس بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ لیا تو وھ اس ادمی کا نہیں تھا جس کانام فارم میں خانه والدیت میں لکھا تھا
پولیس نے اس قسم کے کیس میں ڈی این اے کا ٹیسٹ پہلی بار لیا ہے
اس سے پہلے جاپان کی تاریخ میں اس کی مثال نهیں ملتی ـ