حکومت نیا ایلین کارڈ ایشو کرے گی ، تاکه اور سٹے لوگوں کو سونگھا جاسکے

حکومت نیا ایلین کارڈ ایشو کرے گی ، تاکه اللیگل لوگوں کو سونگھا جاسکے
منسڑی اف جسٹس نے ایک ڈرافٹ لیٹر ایمگریشن افس کو بھیجا ہے که غیر ملکیوں کے آئی ڈی کارڈ کے نظام کو بدلا جائے ـ
نئے کارڈ میں رھائیشی کی مندرجه ذیل معلومات درج هوں گی
غیر ملکی کا نام
تاریخ پیدائیش
جنس
قومیت
ویزے کا سٹیٹس
اور قیام کی مدت
اور یه کارڈ ان غیر ملکیں کو هی ایشو هو گا جو جاپان میں قانونی پر پر رھ رھے هیں
اس کارڈ کے رکھنے والوں کو کسی بھی چینج کی ریپورٹ ایمگریشن کو کرنی هو گي جیسو که ایڈریس کی تبدیلی یا سکول کی تبدیلی یا ملازمت کی تبدیلی وغیرھ
اب تک کے قانوں میں یه تبدیلیاں اپنی قریبی بلدیه کے دفتر میں کرنی هو تی تھی ـ
نئے قانون میں ایمگریشن کو غیر قانونی لوگوں کو پہچاننے میں اسانی رهے گی
جاپان کے پرانے کورین رهائیشی (زائی نچی) اس قانون سے مستسنی هوں گے ـ
نئے قانون میں تین سال والے ویزے کی مدت کو بڑھا کر پانچ سال کر دیا جائے گا ـ
اس طرح سٹوڈنٹ ویزے کیٹاگری جو که سکول کے بدلتے هی بدلوانی پڑتی تھی وھ بھی ایک هی هوجائے گی ـ