جاکسا ، عام لوگوں کو خلائی ٹرینگ کی آفر کرتا ہے
جاکسا !ـ جاپان ایروسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی ایک ٹرینگ ٹور لانچ كررهی هے
جو كه مارچ میں تسكوبا یونورسٹی جو که اباراکی کین کے تسکوبا شہر میں واقع هے میں شروع کیا جائے گا
اس میں عام لوگوں کو خلائی جہازوں اور مشینوں میں استعمال هونے والے پرزھ جات اور چیزوں کو چلاکر دیکھنے کا موقع ملے گا
ایڈ وانس اینجنیئیرنگ سروس کمپنی جو که طوکیو میں واقع هے اس ٹور کو چلائے گی ـ
چوتھی جماعت اور اس سے بڑی عمر کے لوگ اس میں حصه لے سکیں گے ـ
اس ٹور کی ایک مخصوص فیس بھی هوگی
اور چار قسم کے ٹور هوں کے
خلائی سوٹ کو پہن کر دیکھا جاسکے گا
خلائی شٹل میں لیک هونے کی صورت میں هونے والی ایمرجنسی کے حالات میں کیا کرنا چاهیے
خلائی جہاز میں بولی جانے والی انگریزی کی سمجھ بوجھ هو گی
هر ایک کورس ٤٥ منٹ کا هو گا اور ایک عام ادمی تین کورس کر سکے گا
انفرادی کورس کی فیس ٢١٠٠ ین سکه رائیج الوقت هوگی
تین کورس ساتھ کرنے پر ٣١٥٠ ین هو گی
معلومات اور ریزرویشن کروانے کے لیے تسکوبا سپیس سنٹر کا فون نمبر
٠٢٩٨ ٥٥ ٢٠١٤
(81)298552014