ایک فوجی کو اس کی گمشدھ بیوی اور پندرھ ساله بیٹی کی لاش کپڑوں کی الماری سو مل گئی ہے

اوکی ناوا : ناھا
ایک فوجی کو اس کی گمشدھ بیوی اور پندرھ ساله بیٹی کی لاش کپڑوں کی الماری سے مل گئی ہے
اوکی ناوا کی پولیس نے منگل کے روز بتایا هے که فوجی کی گمشدھ بیوی کی لاش اس کو اپنے گھر میں کپڑوں کی الماری میں ملی هے
٤٥ ساله موری ھیرو نے ١٠ بجے رات ایمرجنسی کو فون کرکے بتایا که اس کو لاشییں ملی هیں
پولیس کو ان لاشوں کو جن کو گم هوئے ایک مہینے سے زیادھ ہے گیا تھا کے گلے ميں رسی کے نشانات ملے هیں ـ
خیال کیا جاتا هے که ان کو گلے ميں رسه ڈال کر قتل کرنے کے بعد کپڑوں کی الماری میں ان کی لاشیں چھپا دی گئ هوں گی
پولیس لاشوں کی شناخت کے ساتھ ساتھ قتل کی واردات کے طور پر تحقیقات کرے گي ـ