این پی اے خود کشی کرنے والوں یا کوشش کرنے والوں کی تعداد ماھانه بنیادوں پر نکالے گی ـ

این پی اے خود کشی کرنے والوں یا کوشش کرنے والوں کی تعداد ماھانه بنیادوں پر نکالے گی ـ
نیشنل پولیس ایجنسی نے اعلان کیا ہے که خود کشی کرنے والوں یا خود کشی کی کوشش کرنے والوں کا ڈیٹا اس سال جنوری سے ماھانا بنیادوں پر دیکھا جاسکے گا
اس سال جنوری کا ڈیٹا فروری میں یا شروع مارچ میں دیکھا جاسکے گا
اس بات کے فیصلے کا محرک پچھلے دس سالوں سے هر سال خود کشی کرنے والوں کی تعداد ٣٠٠٠٠ افراد سي زیادھ هونا ہے ـ
پہلے ایسا ڈیٹا سالانه بنیادوں پر ایشو کیا جاتا تھا
پولیس ماهاناه بنیادوں پر صرف خود کشی کرنے والوں کی تعداد اور ان کی جنس هی بتایا کرے گي
دوسری معلومات جیسے که ان کی عمر پیشه اور خودکشی کی وجوهات پہلے هی کی طرح سالاه بنیادوں پر بتایا جائے گا ـ