سائتاما کین کے شهر یاشیو میں قوالی محفل ، رپورٹ شاهد مجید

ٹوکیو۔ رپورٹ شاہد مجید
ٹوکیو سے ملحقہ علاقے; سائیتاما کین کے شهر یاشیو میں ، سفارتحانہ پاکستان ٹوکیو
کے تعاون سے ایک قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیاـ
جس میں، ٹوکیو، سائتاما، اباراکی اور کانا گاوا سے لوگوں نے شرکت کی23 اور24 مارچ
کو ٹوکیو میں منعقد ہونے والے
پاکستان بازار میں شرکت کے لئے آئے ہوئے قوال ، بدر علی خان اور ان کے ساتھیوں نے یهاں اپنے فن کا مظاہرہ کیا قوالی نائٹ میں سفیر پاکستان نور محمد جادمانی بھی خصوصی طور پر اپنے سفارتی عملے سمیت موجود تھے

قوالی نائٹ کے اختتام پر قریبی پاکستانی ریسٹورینٹ میں مہمانوں کے لئے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

qawali

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.