سید مطلوب علی صاحب کا انتقال پر ملال

سینئر پاکستانی ٹیکنوکریٹ اور اسکالر اور سابق ڈائریکٹر اسلامک سینٹر، جاپان، جناب سید مطلوب علی صاحب کا ٹوکیو نیری ما کے جونتیندو ہسپتال میں انتقال ہو گیا
إنا لله وإنا إليه راجعون!!!!ـ
ان کی ان کی عمر بہتر (72) سال تھی
ان کی نماز جنازه ، پیر 26 مارچ  2012 کو دوپہر 12:30 پر
ٹوکیو میں واقع  مسجد اوتسکا میں منعقد کی جائے گی.
انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور بیوه چھوڑی هے جو که مالی مشکلات کا شکار هیں
دوستوں سے ان کی مدد اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کے لیے اپیل هے
الله اپ کی جزا خیر دے آمین

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.