تھویاما میں ٹیلی فونک مترجم سروس کی مقبولیت بڑھ رهی ہے
غیر جاپانی زبانوں سے ٹیلی فون پر ترجمعے کو سروس جو که تھویاما کی لوکل گورنمنٹ نےلوگوں کو کام کی تلش اور دفتری معاملات میں مدد کرنے کے لیے شروع کی ہے یه لوگوں میں بہت مقبول هو رهی هے خاص طور پر برازیل کے لوگوں میں
سنٹر نے یه فری سروس ٥ زبانوں میں شروع کی هے جن میں چینی ، کورین ، انگریزی ، پرتگالی اور روسی شامل هیں ـ