میتو ابارکی کے قریبی پاکستانیوں سے تعاون کی امید کی جاتی هے، کیا اپ کرسکتے هیں

کیا اپ کرسکتے هیں تعاون؟؟
پاکستان بازار میتو ابارکی
جو که چھبیس اور ستائیس مئی کو منعقد هو رها هے
اس ميں کچھ تعاون کے لیے
میتو کے قریب رہنے والے پاکستانیوں سے رابطہ چاهیے
خاور کے فون نمبر پر فون کر لیں
اس کے بعد اپ کو انتظامیه سے ڈائرکٹ کروا دیا جائے گا
چھٹی موٹی چیزوں کو ادھر ادھر کرنے کے لیے
اور
علاقے کے پاکستانیوں سے میل ملاپ کے ليے
یه تعاون مانگا جارها هے
کیا اپ تعاون کرسکتے هیں ؟؟
فون نمبر
09055823207

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.