اخبار:ٹوکیو هزاروں هی تھائی باشندوں کو جاپان کے اندر کام کی اجازت دے گا حکومتی ترجمان کے مطابق کام کی یه اجازت ان تھائی لوگوں کو حاصل هو گی جو که تھائی میں کام کرنے والی جاپانی کمپنیوں کے ملازم…
Category: بزنس
ٹیپکو کی طرف سے فوکوشیما کے لیے 1 ٹریلین ین کی امداد کی درخواست
ٹوکیو:اطلاعات کے مطابق، ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے جمع کو حکومت سے درخواست کی کہ 1 ٹریلین ین کی امداد کی جائے تاکہ فوکوشیما ایٹمی بحران کے متاثرین کو زرتلافی کی ادائیگی کی جا سکے۔ “آج، ہم یعنی ٹوکیو…
غیرملکی بزنس گروپس کا حکومت پر کارپوریٹ گورنس قوانین مضبوط کرنے کے لیے زور
ٹوکیو: جمعرات کو جاپان میں غیرملکی بزنس گروپس نے حکومت پر زور دیا کہ وہ کمزور کارپوریٹ گورنس قوانین کو بہتر کرے تاکہ اولمپس کارپوریشن جیسے اونچی سطح کے مزید اسکینڈلز سے بچا جا سکے۔ اولمپس شوئچی تاکایاما، جنہیں پچھلے…
ستمبر میں جاپان کی بےروزگاری کی شرح 4.1 فیصد تک گر گئی
ٹوکیو: حکومت نے مارچ کے زلزلے و سونامی سے متاثرہ شمال مشرقی علاقوں کو سروے میں شامل کرنے کے بعد جمعے کو کہا کہ جاپان کی بےروزگاری کی شرح ستمبر میں 4.1 فیصد رہی۔ یہ شرح اگست کی 4.3 فیصد…
بینک آف جاپان کی طرف سے شرح نمو کے تخمینے میں کمی؛ مالیاتی پالیسی میں نرمی
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعرات کو مالی سال 2011 اور 2012 میں معاشی نمو کے تخمینوں کو کم کردیا اور نیم سالانہ رپورٹ میں کہا کہ معیشت کم از کم اگلے دو سال تک تفریط زر کا شکار رہے…
جاپان کا کہنا ہے کہ وہ یورپ کو مستحکم کرنے کے لیے تیار ہے
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ اپنی معیشت کے فائدے کے لیے یورپ کو استحکام بخشنے کے لیے “ضروری اقدامات” اٹھانے کو تیار ہے۔ یورپی لیڈروں کی طرف سے قرضوں کے بحران کو ختم کرنے کے لیے یونان…
جاپان کی تجارت ستمبر میں سرپلس میں آگئی
ٹوکیو: جاپان کی برآمدات ستمبر میں مسلسل دوسرے ماہ بڑھیں، جس سے ملک کی مارچ کے زلزلے و سونامی سے بحالی کا پتا چلتا ہے چونکہ کاروں کی پیداوار آفت سے پہلے کے درجے تک بحال ہو چکی ہے۔ وزارت…