Author: خاور کھوکھر

تیسرے ایٹمی پنلانٹ کے دھماکے پر ایک بلاگر کا خبردار

مندرجہ ذیل کے خیالات ایک بلاگر کے ہیں، ہو سکتا ہے کہ یہ صاحب زیادہ اندیشہ  کر رہے ہوں ، اس لیے قارئین سنجیدگی سے سوچ کر خود فیصلہ کریں(اخبار)۔ جاپان کا تیسرا ایٹمی پاور پلانٹ بھی دھماکے سے پھٹ…

آج سے لوڈشیڈنگ ہو گی ، تفصیل کے لیئے ٹیپکو کی سائیٹ وزٹ کریں

ٹوکیو الیکٹرک کمپنی کے اعلان کے مطابق اج مورخہ ۱۴ مارچ سے ٹوکیو ، توچیگی ، اباراکی ، گنماں ، چیبا ، کاناگاوا، سایتاما ، یاماناشی ، اور شیزوکا میں لوڈشینڈنگ ہو گی ۔ جو کہ اگلا بوا مہینہ بھی…

گیپ فاؤنڈیشن کا زلزلہ متاثرين کي عملی امداد

گیپ فاؤنڈیشن کا زلزلہ متاثرين کي عملی امداد پر مقامی ممبر قومی اسمبلی يناگی ساں کی آمد اور ممبرآن گيپ اور پاکستانیوں کا شکریہ غریب عوام پاکستان فاؤنڈيشن نے زلزلہ متاثرین کے ليے چندے اکٹھے کرنے کی بجاۓ اپنے ممبران…

زلزلہ تباہی ۔پاکستان تحریکِ انصاف جاپان ۔۳۲ مارچ کے تمام پروگرام منسوخ کرنے کا علان

اردوورلڈنیوز۔ جاپان میں سونامی اور زلزلے کی تباہ کاریوں اور بہت زیادہ جانی اور مالی نقصان ہونے کی وجہ سے پاکستان تحریکِ انصاف جاپان نی۳ ۲ مارچ کے تمام پروگرام منسوخ کر دیئے ہیں یومِ پاکستان کا جلسہ ۰۲ مارچ…

غریب عوام پارٹی کا پیغام

غريب عوام پارٹی زلزلہ زدگان کے غم ميں شریک ھے اور امدادی کاموں کے ليے اپني ثیم کے ساتھ تیار ھے۔متاثرہ علاقوں میں مقیم پاکستانی بھائ ھماري ٹیم کي رھنمائ کریں کہ کس علاقے میں کيا ضرورت ھے۔اللہ سب کو…

تازه ترین اطلاعات کے مطابق ایٹمی مواد والا سیلینڈر محفوظ هے

تازه ترین اطلاعات کے مطابق ایٹمی مواد والا سیلینڈر محفوظ هے اس لیے ریڈیائی لہروں کا خطرھ نهیں هے ریذیائی لہرں کی جو مقدار ایٹمی پلانٹ کے علاقے ميں پائی گئی تھی اس کی مقدار بھی کم هو رهی هے…

شہزاد علی بہلم کا پیغام

آج دبئی سے سوایے کا فون آیا ان کے بھائی نوید اور بھابی ایواتے کین میں گاڑی میں هیں راستے بند اور گھر ٹوٹ جانے کی وجه سےیه فیملی گاڑی مین هی گزر بسر کر رهی هے لہذا پڑھنے والے…

ایٹمی پلانٹ کے لیے هر قسم کی مدد کرنے کی امریکی صدر کی آفر

اخبار: واشنگٹن میں ایک پرس کانفرنس مين امریکه صدر بارک حسین اوباما نے زلزلے سے متاثر ایٹمی پلانٹ کے متعلق کسی بھی قسم کی مدد کے لیے آفر کی هے مدد کے سمان سے بھرے امریکی بحری جہاز جاپان کی…

گنماں کین میں زلزلے کے شدید جھٹکےجاپان میں زلزلہ

گنماں کین میں زلزلے کے شدید جھٹکےجاپان میں زلزلہ اخبار : اج جمعے کے روز سپہر دو بج کر بیالیس منٹ پر جابان میں آٹھ اعشاریہ آٹھ رچر سکیل کا زلزلہ تیلی فون نیٹ ورک بند اور گنماں کے علاقے…

انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان

ویلفیئر اسکیم نمبر1تقریبِ قرعہ اندازی اطلا ِع عام {تویاماکین،شاہدخان} انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان تما م ممبرانِ کلب اور ویلفئیر اسکیم نمبر 1 کے ممبران کو مطلع کر تا ہے کہ ویلفئیر کلب کی اسکیم نمبر 1 کی نوویں 9…

کار اور ایمبولینس کا حادثہ کا ر ڈرائیور معمولی زخمی

اخبار: توچیگی کین کے قصبے نوگی میں ایک ایمبولینس چھوٹی کار سے ٹکرا گئی اتوار کی صبح ہونے والے اس حادثے کے عینی شاہد خاور کھوکھر کے مطابق کار کے ڈرائیور کو اخری وقت تک پیچھے سے انے والی ایمولینس…

واسیدا یونیورسٹی میں جاپان اور کوریا کی مسلم کمیونٹی کے بارے میں سیمینار

ٹوکیو میں واقع ، جاپان کی دنیا بھر میں مشہور  ’واسیدایونیورسٹی‘ میں مورخہ 6  مارچ بروز اتوار ، جاپان اور جنوبی کوریا کی مسلم کمیونٹی کے بارے میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ واسیدا  یونیورسٹی گزشتہ دو…

شاعری

نسوار کی طلب حلال لقمہ سے ہوتی نہیں شکم سیری مردارمانگتا ہے ڈیوس جیل میں اندھی طاقت کا اتر گیا ہے نشہ نسوار مانگتا ہے ڈیوس جیل میں یہ قطعہ قریشی صاحب نے پاکستانیوں کے قاتل امریکی ڈیویس کے جیل…

جاپانی حکومت کا چین کو دی جانے والی امداد کم کرنے پر غور

اخبار: ٹوکیو میں جاپانی حکومت اس بات پر غور کررہی ہے کہ چین کو دی جانے والی امداد میں کمی کی جائے،کیونکہ جاپان کی معاشی پوزیشن میں کمی واقع ہوئی ہے وزیر خارجہ جناب مائے ہارا صاحب نے ایک فزیبلٹی…

تحریک انصاف جاپان کا توجیگی میں جلسہ

تحریک انصاف جاپان کا توجیگی میں جلسہNPاراکین کی شمولیت ابراکی سے اجمل خان اور کیوشو سے مشہور و معروف سکالر رائٹر سماجی شخصیت حمایوں اختر مغل کی تحریکِ انصاف میں شمولیتاردوورلڈنیوز۔ تحریکِ انصاف جاپان کا جلسہ صدر خالد فریدی کی…