
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے ،ایمبیسی پلانڈ الیکشنز کے متعلق فیس بک پر کسی حد تک سرگرمی پائی جاتی ہے لیکن یہاں بھی اس بات کا ذکر کیا جا رہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے عوامی نمائیندوں کے چناؤ میں کیا کردار ہونا چاہئے اور الیکشنز کی ضرورت کا بھی اظہار کیا جارہا ہے http://www.facebook.com/groups/pakistanisinjapan مندرجہ بالا لنک سے اپ بھی اگر جاپان میں مقیم ہیں تو اس گروپ میں شامل ہوں اور اپنی رائے دیں