Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

آدمی عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک؛ کار سے دوسری لاش برآمد

یاماناشی: کوفو، صوبہ یاماناشی میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک آدمی نے ایک اپارٹمنٹ بلاک کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی، جس کے بعد افسروں کو قریب ہی کھڑی آدمی کی کار سے ایک اور شخص…

اوساکا میں ٹیکسی ڈرائیور گھر میں مردہ پایا گیا

اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک ٹیکسی ڈرائیور کی موت کی تحقیقات کر رہے ہیں جو اوساکا میں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق، 62 سالہ یاسوماسا اینوما کو بدھ کو اس کے باس…

ٹوکیو کے اپارٹمنٹ سے ہاتھ، پاؤں بندھی خاتون دریافت

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کو ٹوکیو میں سیتاگایا میں واقع اپنے اپارٹمنٹ سے ایک خاتون اس حالت میں دریافت ہوئی کہ اس کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق، مالک مکان نے ان سے…

آدمی نے بیوی کا زیر جامہ چرانے والے کی کار پر چھلانگ لگا دی؛ 2.5 کلومیٹر تک ساتھ چمٹا رہا

چیبا: پولیس نے پیر کو کہا، کیمی میتسو، صوبہ چیبا میں ایک آدمی اپنی بیوی کا زیر جامہ چرانے والے کو پکڑنے کے لیے 2.5 کلومیٹر تک ایک چلتی ہوئی کار کی چھت سے چمٹا رہا۔ فُوجی ٹی وی نے…

اوداوارا میں آدمی نے سہولتی اسٹور لوٹ لیا

کاناگاوا: اوداوارا، صوبہ کاناگاوا میں ایک آدمی نے اتوار کی صبح ایک سہولتی اسٹور لوٹ لیا۔ ٹی بی ایس کے مطابق، پولیس نے کہا کہ آدمی صبح 3:30 کے قریب ڈیلی یامازاکی اسٹور میں داخل ہوا اور 43 سالہ مرد…

برازیلی پولیس نے جاپان میں تہرے قتل کا مشتبہ شخص گرفتار کر لیا

ساؤ پاؤلو: برازیلی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جو دسمبر 2006 میں جاپان میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ اور اس کے دو بیٹوں کو گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے…

یوکوہاما میں آدمی نے مکان کے قرضے پر بھائی، بھابھی پر حملہ کر دیا

یوکوہاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے یوکوہاما میں ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے بھائی اور بھابھی کو ان کے گھر پر چاقو کے حملے کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے…

یوکوہاما میں والد کو برف شکن سوئے، ہتھوڑے سے ہلاک کرنے والا آدمی گرفتار

یوکوہاما: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 45 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر یوکوہاما میں اپنے گھر میں اپنے باپ کو برف توڑنے والے سوئے سے قتل کر دیا۔ ٹی…

تالاب کے قریب پارک میں کار کی ایک گروپ کو ٹکر سے 1 ہلاک، 4 زخمی

ٹوکیو: پیر کو ٹوکیو میں ایک پبلک پارک میں ایک سوئمنگ پول کے باہر قطار میں کھڑے لوگوں سے آ ٹکرانے والی کار کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور کئی دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ ٹی وی آساہی نے…

ٹکر مار کر بھاگنے کے واقعے میں ایک عورت ہلاک، دوسری کی حالت نازک

سائیتاما: ایروما، صوبہ سائیتاما میں پولیس نے اتوار کو کہا کہ وہ ایک کار کے ڈرائیور کی تلاش میں ہیں جس نے 80 کے پیٹے میں دو خواتین کو ٹکر مار دی، ایک کو ہلاک اور دوسری کو شدید زخمی…

30 جولائی کو ایک ٹرین اسٹیشن پر مصالحے کا اسپرے کرنے پر عورت گرفتار

ٹوکیو: پولیس والوں نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 29 سالہ بے روزگار عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے 30 جولائی کو ٹوکیو میں تاکادانوبابا اسٹیشن کے زنانہ بیت الخلاء میں گرم مصالحے کا سپرے کیا…

روپونگی کلب حملے پر 6 آدمیوں کو معطل شدہ سزائیں

ٹوکیو: پچھلے ستمبر میں ایک روپونگی نائٹ کلب میں ایک آدمی کو مہلک ضربات لگانے کے سلسلے میں گرفتار شدہ چھ آدمیوں کو ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے معاونت اور شہ دینے کا قصور وار پایا، اور معطل شدہ سزائیں سنائیں۔…

انٹرنیٹ بینکنگ وائرس سے 15,000 کمپیوٹر متاثر

ٹوکیو: رواں برس کے اوائل میں شہ سرخیوں کی زینت بننے والے انٹرنیٹ بینکنگ وائرس کے خلاف تفتیش کے سلسلے میں نیشنل پولیس ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے خیال میں ملک کے 15,000 کمپیوٹر ملتے جلتے وائرس…

2000 میں ٹوکیو سے چوری ہونے والی رینوار کی پینٹنگ لندن میں نیلام ہو گئی

ٹوکیو؛ نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو تصدیق کی کہ پئیر آگسٹ رینوار کی آئل پینٹنگ، جو 13 برس قبل ٹوکیو سیتاگایا وارڈ میں ایک نجی رہائشگاہ سے چرائی گئی تھی، کو اس برس کے شروع میں لندن میں سوتھبی…

این پی اے کے وائٹ پیپر میں بلیئنگ، بوڑھوں کے خلاف جرائم، تعاقب اور ہیکنگ جیسے جرائم نمایاں

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جاپان میں جرائم اور قانون کے نفاذ پر اپنا سالانہ وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے۔ اپنے سالانہ جائزے میں این پی اے نے بلیئنگ کے کیسوں کی روک تھام کے لیے مشاورتی خدمات کی…

چیبا میں نئے انسدادِ تعاقب قانون کے تحت پہلا شخص گرفتار

چیبا: ماتسودو، صوبہ چیبا میں ایک آدمی جاپان کے ترمیم شدہ انسدادِ تعاقب قانون کے تحت گرفتار ہونے والا پہلا شکار بن گیا ہے۔ فُوجی ٹی وی نے جمعے کو خبر دی، 40 سالہ شخص، جس کا نام کیجی شیراکاوا…