پیر کی رپورٹس سے پتا چلا ہے کہ اسکینڈل زدہ اولمپس اپنے 20 کے قریب سابقہ اور موجودہ عہدیداروں پر بڑے پیمانے کے سرمایہ کاری نقصانات چھپانے پر ہرجانے کا مقدمہ کر رہی ہے۔ پچھلی رپورٹس سے پتا چلا تھا…
Tag: جرم و سزا
جاپان کے پر امن معاشرے میں هونے والے جرائم اور ان کی تحقیقات کے متعلق خبریں ، اردو ميں ایک زنده معاشرے کي حالات بیان کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی اردو سائیٹ ، روزنامہ سائیتاما جاپان ، زیر نگرانی خاور کھوکھر ـ
آدمی کا ایمرجنسی ریسکیو ٹیم کے اراکین پر حملہ، ایمبولینس چرا لی
پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے اوساکاسایاما سے ایک آدمی کو ایمرجنسی ریسکیو ٹیم کے اہلکاروں پر حملےا ور ان کی ایمبولینس چرانے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ فوجی ٹی وی کے مطابق، ایمرجنسی سروسز نے جمعے…
شمالی کوریا کے نئے سربراہ کی ماں دو بار خفیہ طور پر جاپان آئی
پتا چلا ہے کہ شمالی کوریا کے نئے حکمران کِم جونگ اُن کی ماں نے 2004 میں اپنی موت سے قبل دو بار خفیہ طور پر جاپان کا دورہ کیا، جن میں وہ اوساکا میں اپنے آبائی علاقے میں گئی…
سئیول میں جاپانی سفارت خانے پر پٹرول بم پھینکنے والا چینی گرفتار
سئیول: جنوبی کورین پولیس نے اتوار کو ایک چینی شخص پر سئیول کے جاپانی سفارت خانے پر پٹرول بم پھینکنے کا الزام عائد کیا جس نے اطلاعات کے مطابق یہ دعوی کیا تھا کہ اس کی دادی کو جنگ عظیم…
پولیس نے اوم بھگوڑے ہیراتا کی تصویر جاری کر دی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے جمعے کو اوم فرقے کے سابقہ مفرور ماکوتو ہیراتا کی تصویر جاری کی ہے، جو 31 دسمبر کو اس کے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کے کچھ ہی دیر بعد لی گئی تھی۔ ہیراتا…
ویلفئیر وصول کرنے والے ہسپتال کے بہت زیادہ چکر لگاتے ہیں
وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کے مطابق 18000 سے زیادہ ویلفئیر وصولنے والے مالی سال 2009 میں تین ماہ مسلسل 15 چکر فی ماہ کے حساب سے ہسپتال آئے۔ “بہت ہی زیادہ بار” ہسپتال آنے والے ویلفئیر وصول کرنے والوں…
سائیتاما صوبہ سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کرے گا
پتا چلا ہے کہ سائیتاما صوبے کی حکومت نے سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کو اپنے علاقائی حادثاتی انتظام کے منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ خشکی میں گھرا کوئی صوبہ سونامی…
تعمیرِ ملَّت تحریک (جاپان) ـ
جاپانی تاریخ کا مہنگا ترین روڈ ایکسیڈنٹ آٹھ فراری تباه
اخبار: یاماگوچی کین کے هائی وے جیوگوک پر شیمو نو سیکی کے علاقے ميں ایک روڈ ایکسڈنٹ ميں آٹھ فراری اور ایک لمبرگینی اور ایک کئی دوسری گاڑیاں تباه هو گئی ان ميں فراری کا ماڈل ایف چار سو تیس…
ووڈفورڈ نے اولمپس کے بورڈ کو ہٹانے کے لیے مہم میں تیزی پیدا کر دی
ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے منگل کو جاپان کی اسکینڈل زدہ کمپنی اولمپس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ہٹانے اور نئے ڈائریکٹرز کے ساتھ اپنی پرانے عہدے پر واپسی کے لیے مہم تیز کر دی۔ برطانوی شہری نے اس…
اے این اے کی پرواز پائلٹ کے زیادہ شراب پینے کی وجہ سے منسوخ
ٹوکیو: اے این اے نے جمعرات کو ایک اعلامیے میں کہا کہ اس کی فوکوکا سے ہانیدا جانیوالی ایک پرواز کو بدھ والے دن اس وقت منسوخ کرنا پڑا جب پائلٹ کے خون میں الکوحل کی مقدار قانونی حد سے…