Author: خاور کھوکھر
شمالی کوریا کے حکمران ، کم جونگ ال انتقال کر گئے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ال انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر انہتر برس تھی ۔ ان کی وفات کا اعلان شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ایک بیان میں کیا گیا ہے۔…
ذکر شہادت حسین
جاپانی تاریخ کا مہنگا ترین روڈ ایکسیڈنٹ آٹھ فراری تباه
اخبار: یاماگوچی کین کے هائی وے جیوگوک پر شیمو نو سیکی کے علاقے ميں ایک روڈ ایکسڈنٹ ميں آٹھ فراری اور ایک لمبرگینی اور ایک کئی دوسری گاڑیاں تباه هو گئی ان ميں فراری کا ماڈل ایف چار سو تیس…
انٹرنیشنل و یلفئیرکلب تویاما جاپان
انٹرنیشنل و یلفئیرکلب تویاما جاپان پریس ریلیز (تویاماکین ۴۲نومبر۱۱۰۲) انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان کی جنرل باڈی میٹنگ نواب علی بہلم کی صدارت میں ویلفئیرہاوس تویاما میں منعقد ہوئی۔ جس میں کمیونٹی کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے…
شہر کی انتیظامیہ کے ساتھ مشترکہ گشت
انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان کا شہر کی انتیظامیہ کے ساتھ مشترکہ گشت امیزو شہر کے مئیر جناب ناتسونو موتوشی صاحب نے خاص طور پر شرکت کی۔ تویاما کین (شاہدخان) انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما اور شہر کی انتظامیہ ،بلدیہ کے…
دلچسپ جاپانی کمرشل ویڈیو
قران خوانی برائے ایصال ثواب
مشتہر: هونجو سائیتاما کین کے مشهور معروف بزنس مین جناب دلاور حسین گورایه کے تایا جان جناب چوهدری محمد ارشاد گورایه کا پاکستان میں انتقال هو گیا هے ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے جامع مسجد محمده معصومیه…
محمد دلاور گورایه صاحب کے تایا جان الله کو پیارے هو گئے
جاپان کے مشهور کاروباری جناب محمد دلاور گورایه جو که سماجی بھلائی کے کاموں میں بھی بڑه چڑه کر حصه لیتے هیں ان کے تایا جان ، پاکستان ميں قضائے الہی سے انتقال کر گئے هیں الله تعالی ان کو…
فلڈ متاثر هزاروں تھائی باشندوں کو جاپان میں کام کی اجازت ملے گی
اخبار:ٹوکیو هزاروں هی تھائی باشندوں کو جاپان کے اندر کام کی اجازت دے گا حکومتی ترجمان کے مطابق کام کی یه اجازت ان تھائی لوگوں کو حاصل هو گی جو که تھائی میں کام کرنے والی جاپانی کمپنیوں کے ملازم…
انٹرنیشنل فیسٹول میں کی شرکت کی دعوت عام
انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما جاپان کی طرف سی انٹرنیشنل فیسٹول میں کی شرکت کی دعوت عام (۷۲ اکتوبر ۱۱۰۲ تویاما کین ،شاہد خان) الحمدوللہ انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما کو امیزو شہر کی انتیظامیہ کی جانب سے ۰۳ اکتوبر کو منعقد ہونے…
زندگی باوقار
کالم جناب عبدالمجیدمغل عَن سَعِیدِبنِ عُمَیرِ ِعَن عَمِّہٖ ؓ عَنہُ قَالَ سُءِلَ رَسُولُ اللّٰہِؐ َیُّ الکَسبِ َطیَبُ ؟ قَالَ عَمَلُ الرَّجُلِ بِیَدِہٖ وَکُلُّ کَسبِ ِ مَبرُورِ ِ۔ (بیہقی،مستدرک حاکم) حضرت سعید بن عمیرؓ اپنے چچا (حضرت براء ؓ) سے روایت…
پاکستان ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر دلعزیز سفارت کار : حسین خان ٹوکیو
(پہلی قسط) حسین خاں ۔ ٹوکیو مندرجہ بالا ویب پر امتیاز صاحب کی الوداعی پارٹی کے ویڈیوکی پہلی قسط YouTube پر دیکھی جاسکتی ہے اور میرے سارے ویڈیو YouTube پر مندرجہ ذیل ویب پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ روپنگی کے قریب…
رسم چہلم (چالیسویں کا ختم)ـ
میاں اسرار احمد صاحب کے جوان سال بیٹے جو که پچھلے دنوں ڈینگی بخار کی وجه سے الله کو پیارے هو چکے هیں ـ کی رسم چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی کا اهتمام کیا گياهے بماقام : جامع مسجد…
انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان
انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان ویلفئیراسکیم نمبر۱ سولہویں (۶۱)قرعہ اندازی انٹرنیشنل ویلفئیر کلب نے ہمیشہ کمیونٹی میں خواتین اور بچوں کی شرکت کی اہمیت کو فوقیت دی ہے تاکہ ایک مضبوط اور مستحکم کمیونٹی کا قیام عمل میں آسکی۔…
سماجی کارکن جناب اسد مصطفے کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کرگئی۔
=(اپنا آکشن نیوز) یکے بعد دیگرے دو اموات کی خبر نے ناگویا کی فضا کو سوگوار کردیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل ایشین کونسل کے صدر اور سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان، جناب علی عمران صاحب کے والد کچھ روز علالت…
انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان اطلاع عام
پریس ریلیز: تویاما کین (شاہدخان) انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما میں رہنے والے تما م پاکستانیوں کو مطلع کرتا ہے کہ شہر کی خو بصورتی اور شہر کو مزید محفوظ تر بنا نے کے لیے شہری انتیظامیہ نے مختلیف فلاحی اداروں کے…
مقدمے کے دوران اوزاوا کا اپنے قصور سے برأت کا اظہار،ایک تجزیاتی کالم
ٹوکیو: جاپان کے سب سے بااثر شہنشاہ گروں میں سے ایک، حکمران جماعت کے سابق رہنما، اوزاوا کی منگل کو چندے کے اسکینڈل کے کیس میں پیشی ہوئی، جس نے پوری قوم کو گرفت میں لے رکھا ہے۔ اوزاوا نے…
قران خوانی برائے ایصال ثواب
پریس ریلیز: میاں اسرار احمد کے جوان سال صاحبزادے میاں حسن اسرار جن کا پاکستان مین قضائے الہی سے انتقال هو گیا هے اُن کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا هے بروز ہفتہ…
ڈی پی جے کی طرف سے یو ٹرن نے پارٹی میں اختلاف پیدا کر دیا
اخبار: ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان کے کچھ اراکین پارٹی کی اعلی قیادت سے ناخوش ہیں کہ انہوں نے دائت کے موجودہ غیر معمولی سیشن کو بڑھانے پر اپنا موقف یکدم تبدیل کرنے سے پہلے ان سے مشورہ نہیں کیا۔…