Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

جاپان کی اون لائین اخباروں کا یه رویه ایک لحمه فکریه ہے ـ

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک  اعلان میں  ندا خان اچکزئی کے پینل کو کامیاب قرار دیا گیا ھے۔ واضح رھے بہلم پینل کے سربراہ شہزاد علی بہلم کی جانب سے انتخابی نتائج پر زبردست…

آئی چی کن میں رھنے والی کمیونٹی کا تہہ دل سے شکریہ

آپنا اوکشن: صدر جناب اعجاز بھنڈر، سیکٹری جنرل جناب شفقت منیر، جناب شہزاد بھٹی، جناب اعجاز کیانی، اور جناب عرفان بٹ کی جانب سے آئی چی کن میں رھنے والی کمیونٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا ھے۔…

شہزاد علی بہلم پر تاحیات الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے۔ شہزاد بھٹی

آپنا اوکشن: میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ھے کہ شہزاد علی بہلم پر تا حیات پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے۔ وہ حقائق کو تسلیم نہ کرکے مسلسل کمیونٹی کے بہت…

ملک ھارے نہیں جیتے هیں

آپنا اوکشن: کاسوگائی پولنگ اسٹیشن سے ندا خان پینل کے پولنگ ایجنٹ اور شھزاد بھٹی گروپ کے متحرک کارکن امتیاز ملک نے کہا ھے کہ کاسوگائی سے ملک ھارے نھیں ھیں بلکہ جیتے ھیں۔ ھارے وہ ھیں جو برادری کے…

وزیر اعظم ھاتو یاما اپنے دو روزھ دورو پر واشنگٹن روانه هو گئے

نیٹ سورس: جاپانی وزیر اعظم ہاتو یاما صاحب سوموارا کے روز اپنے دو روزھ دورے کے لیے ٹوکیو کے هانیدا ائیر پورٹ سے امریکه کے دارحکومت واشنگٹن کو روانه هو گئے هیں ، جہان وھ نیوگلئیر سیکورٹی کے متعلق ایک…

اعجاز بھنڈر کا بیان بےشک آئیچی کین میں الیکشن کروالیں لیکن ـ ـ ـ ـ

آئی چی کن سے صدر منتخب هونے والے اعجاز بھنڈر صاحب کی جانب سے، شھزاد بہلم کے انتخابی نتائج پر مسلسل اعتراضات کے جواب میں، ایک بیان میں کہا گیا ھے کہ اگر بہلم صاحب کو آئی چی کن کے…

تھوکائی کے علاقے مين ندا خان پینل کی کامیابی پاکستانی برادری میں ایک جشن سا ماحول

توکائی (مشرقی سمندر کا علاقه)کے علاقے میں جناب شھزاد بھٹی، اعجاز بھنڈر، اور شفقت منیر اور دیگر رفقاء کی انتھک کوششوں کے بعد ندا خان گروپ کوبے مثال کامیابی حاصل ھونے کی خبر ملی ھے ، اعجاز بھنڈر صاحب کے…

سائتاما کین ، اباراکی کین اور توچیگی کین کے پولنگ اسٹیشنوں کا حال

جاپان میں الیکشن کی گهماں گہمیاں جیسا که جاپان میں مقیم سبھی پاکستانیوں کو معلوم هے که پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخابات اج هو رهے تھے  یهاں سائیتاما کین میں لوگ کونوس والے الیکشن سنٹر پر آ جا رهے تھے …

بیلٹ پیپر پولنگ اسٹیشنوں کو روانه کردیے گئے هیں ترجمان الیکشن کمیشن برائے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان

الیکشن کمیشن مخصوص برائے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے لیے کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق  کی ہے که اج مورخه  نو اپریل سن دوہزار دس کو بیلٹ پیپر پولنگ اسٹشنوں پر بھیج دیے گئے هیں یه…

شہزاد بھٹی کی طرف سے ندا خان کو باربی کیو پارٹی اور عشائیه

الیکشن قریب ھیں اور مختلف امیدوار اپنے پینل کے ہمراہ جاپان بھر میں ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لئے سرگرم ھیں۔ اس ھی سلسلے میں ندا خان اچکزئی آئی چی کن تشریف لائے۔ اور حسب روایت شھزاد بھٹی کی…