ٹوکیو میں واقع ، جاپان کی دنیا بھر میں مشہور ’واسیدا یونیورسٹی‘ میں جاپان کی مسلم کمیونٹی کے بارے میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ سیمینار کا عنوان ہے ، ’جاپان میں مسلم نیٹ ورک اور جاپانی…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
الیکشن کمیشن پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی پریس ریلیز نمبر 4 سال 2010ء ـ
شہزادھ آکشی نومیا ، تھائی لینڈ اور لاؤس کا دورھ کریں گے
نیٹسورس:شہزادھ آکشینومیا ساما جو که شہنشاھ جاپان کے دوسرے بیٹے هیں ، مارچ کی 17 تاریخ سے لے کر 28 تک تھائی لینڈ اور لاؤس کی سیر کو جائیں گےـ ان کے پروگرام میں تھائی میں ایک کتاب کی پپلشنگ…
الیکشن کمیشن آف پاکستان اسیوسی ایشن جاپان کی تیسری پریس ریلیز
الیکشن کمیشن کی یه پریس ریلیز عکس کی صورت میں ہے دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں یا پھر الیکشن کمیشن کی سائیٹ پر وزٹ کر لیں
عابد بٹ صاحب گنمان کین والوں کی والدھ محترمه کاانتقال هو گيا هے
مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کے کاروباری پاٹنر جناب عابد بٹ صاحب کے والد محترم پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کر گئے هیں ـ انالله اناعلیه راجعون ـ بٹ صاحب پاکستان روانه هو گئے هیں ـ…
تسونامی کا خطرھ ٹل چکا هے ، جاپان کی ساری ڈویژنوں کی کلئرینس
نیٹ سورس: براعظم امریکه کے ملک چلی میں آنے والے زلزلے جس کو آٹھ اعشاریه آٹھ رچرسکیل پر ریکارڈ کیا گیا تھا اس زلزلے سے بحر اوقیانوس کے جزائیر اور جاپان میں تسونامی کا خطرھ پیدا هو گیا تھا…
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن 2010 تا2012 ـ
مندرجه ذیل میں الیکشن 2010 کے لیے بنیادی معلومات دی گئی هیں ، الیکشن لڑنے کے لیے فارم کو بھی پی ڈی ایف فائیل کی صورت دیا گیاهے ، جو که اس سائیٹ سے بھی اور الیکشن کمیشن کی سائیٹ…
جامع مسجد معصومیه میں محفل میلاد
جامع مسجد معصومیه ایسے ساکی گنماں کین ميں محفل میلاد النبی تحریر جناب محمد احمد، اور تصویری جھلکیاں
اباراکی کین ، یوکی شہر والی مسجد میں میلاد النبی کی تصویرں
فوٹو گرافی : شاھد مجید ایڈوکیٹ [nggallery id=63]
آکی ھابار اسٹیشن پر دھماکه خیز مواد کی نشاندھی والی ٹکٹ چیکر مشین کی تنصیب
نیٹ سورس: ٹوکیو کے ایک اسٹیشن اکی هابار پر دھماکه خیر مواد کی نشاندھی کرنے والی ایک مشین عارضی طور پر لگائی گئی ہے ـ وزارت کلچر ٹرانسپورٹ، سائینس اور ٹیکنالوجی نے یه بات یہاں منگل گے روز بتائی هے…
مشتاق قریشی صاحب کی شاعری
کیٹ واک الیکشن جیتنا اس بار کچھ اسان نهیں ہے یہاں وہاں کبھی کچھ ہاٹ ٹاک بھی هو گی کبھی الزام در الزام کابھی سامنا هو گا اِدھر اُدھر کچھ کیٹ واک بھی هو گی ـ تلاش گمشدھ کیا کریں…
جاپان ميں پاکستانیوں کی مردم شماری
ملک حبیب الرحمان صاحب کے بقول جاپان کی وزارت داخله کی جاری کردھ لسٹ جس ميں جاپان میں موجود رجسٹرڈ پاکستانیوں کی آبادی کی تفصیلات هیں جاپان کی کس کین میں کتنے لوگ رھائیشی هیں
پاکستان ایمبیسی ميں کمیونٹی میٹنگ
مارچ 2010 کے اخری ہفتے هو هونے والی تقریبات کے لیے کمیونٹی کو مشورے کے لیے ایمپیسی میں انوائیٹ کیا گیا تھا، اس تقریب کی ویڈیو، منجانب راشد صمد خان
بے ملک دوافراد کو جاپان سے ڈی پورٹ کرنے کا حکم کینسل
نیٹسورس: دو غیر جاپانی افراد جن کے پاس کسی بھی ملک کی قومیت (نیشنیلٹی) نہیں هے ، ان کو ویت نام ڈیپورٹ کرنے کا ایک حکم ٹوکیو کی عدالت نے جمعے کے روز کینسل کردیا ہے معزز جج سوگيهارا نوری…
ناریتا پر منشیات کے سمگلروں بہتات ، پچھلے سال میں ریکارڈ کیس گرفتار
نیٹسورس: ناریتا کے ائر پورٹ پر سال 2009 میں جاپانی کسٹم حکام نے ریکارڈ کیسوں ميں کوئی 86 كلوگرام منشیات پکڑی هیں ـ اس سے پہلے سال 2004 میں منشیات کے 48 کیس پکڑے گئے تھے ـ کسٹم حکام نے…
آٹھ پولیس والے معطل ، کولیگ (پیٹی بھرا) کی بیوی کو بچانے کی کوشش کا الزام
یومی اوری: ٹوکیو میٹروپولٹین پولیس نے کودااورا پولیس اسٹیشن کے آٹھ پولیس والوں کو معطل کرکے جمعے کے روز ان کا کیس پبلک پراسکیوٹر کے پاس بھیج دیا هے ـ ان پر اپنے ایک کولیگ کی بیوی کو اوّر سپیڈ…
واسےدا یونیورسٹی اسلام متعلق سیمنار منعقد کرئے گی ، علم میں دلچسپی والوں کے لیےاطلاع
انور میمن: واسے دا یونورسٹی میں اسلام کے متعلق ایک سیمنار کیا جارها ہے ، پہلی دفعه یه سیمنار 2009 کی یکم فروری کو منعقد کیا گیاتھاـ اس سلسلے کی دوسری کڑی سیمنار ، مسلم نیٹ ورک ان جاپان اور…
ایک هی دن میں ندا خان کا دوسرا بیان، الیکشن کمیشن کو ووٹر لسٹ بنانے کی تجویز
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے صدارتی امیدوار ندا خان اچکزئی کا بیان
یامانوتے لائین کی ٹرینوں کے دروازے چھ سے چار ر دیے جائیں گے
یومیاوری: ایسٹ جاپان ریلوے نے اعلان کیا هے که ٹوکیو کی مشهور لائین یامانوتے کی ٹرین کار جن کے ایک سائیڈ پر چھ دروازے هیں ان کو چار دروازے کردیا جائے گا ، یه کام آگست 2011 تک مکمل…
جاپان میں غیر ملکیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت
مترجم ، وقاص احمد نیٹسورس: ٹوکیو لوکل اسمبلی میں 47 میں سے 14 ممبران نے جاپان میں مستقل مقیم غیر ملکیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کردی ـپچھلے سال ستمبر کے مہینے ميں نئی حکومت بننے سے پہلے…
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے حوالے سے کچھ تجاویز پیش خدمت ہیں ۔ کالم
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات ۔ الیکشن کمیشن کے ابتدائی فیصلے محمد انور میمن پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے لئے قائم کئے گئے ۸ رکنی الیکشن کمیشن کے پہلے اجلاس کی روداد ، اور اس کے ابتدائی…