نیٹسورس: جاپان میں غیر ملی قومیت والے افراد جو که اپنے ویزے کی مدت سے زیارھ قیام کرتے هوئے غیر قانونی قیام کے مرتب هوتے هیں ان کی تعداد ميں پچھلے اکیس سال میں سال ٢٠٠٩ میں ایک ریکارڈ کمی…
Author: خاور کھوکھر
ہلکی ریڈیائی لہروں والا ناکارھ مواد امریکه منتقل
نیٹ سورس: امریکی بحری فوج نے کاناگاوا کین کی یوکوسوکا کی میونسپل کو بتایا ہے که سوموار کے روز سست ریڈائی لہروں والا مواد امریکه منتقل کریں گے ـ مواد جس میں کام کرنے والوں کی وردیاں بھی شامل هیں…
لوکل لیڈر نے میاگی کین میں نیوکلئیر پاور پلانٹ کو او کے کردیا
نیٹ سورس: میاگي کین کے ایک لوکل لیڈر نے کہا هے که وھ اس بات سے متفق هیں که پلتھرمل پاور پلانٹ جس ميں پلوٹونیم ، یورینم مکس فیول استمال کیا جائے گا کو کام کے لیے چالو کردیا جائے…
شہزادی آئی کو ساما سکول واپس
نیٹ سورس: جاپانی کے شہنشاھ کی پوتی اور ولی عہد جاپان کی اکلوتی بیٹی شهزادی ائی کو ساما ، سوموار کے روز سے سکول جانے لگی هیں ـ آٹھ ساله شهزادی جو که دوسری جماعت کی طالبه هیں سکول…
جاپان کی فیول سیل کی مارکیٹ کا حجم 100 گنا هوجائے گا ـ
نیٹسورس: محققین کی ایک فرم نے اندازھ لگایا هے که فیول سیل کی مارکیٹ 2025 تک 99 گنا هوجائے گی 2009 میں ایک اعشاریه چھ ایک بلین ین کا حجم 2025 تک 507 بلین ین تک هو جائے گا فیول…
پریشان شہزادی سکول سے غیر حاضر
آساہی شنبون: آٹھ ساله شہزادی ، پرنسس آئی کو جو که جاپان کے ولی عہد جناب نارو هیتو کی اکلوتی بیٹی هیں ، پچھلے ہفتے کچھ دن سکول سے غیر حاضر رهی هیں ـ ـ شہزادی آئی کو گاکشین پرائمری…
ایکسچینج ، مشتاق قریشی کی شاعری
ٹوپیاں بہنا رهے ایک دوسرے کو لوگ هو رهی هیں پکڑیاں بھی ایکسچینج یهاں سارے هی گردش میں هیں پرانے نوٹ دیکھنا ہے کون دیتا ہے چینج یهاں
اعلان محفل میلاد النبی
جامع مسجد ایسے ساکی گنماں کیں میں سالانه محفلِ میلاد النبی ؐؐ بروز اتوار 7 مارچ 2010 ء كو بوقت نماز ظہر منائی جائے گی ، جس میں خصوصی خطاب علامه حافظ محمد سعید ، امام نیگاتا مسجد اور علامه…
واسیدا یونیورسٹی میں جاپان کی مسلم کمیونٹی کے بارے میں سیمینار
ٹوکیو میں واقع ، جاپان کی دنیا بھر میں مشہور ’واسیدا یونیورسٹی‘ میں جاپان کی مسلم کمیونٹی کے بارے میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ سیمینار کا عنوان ہے ، ’جاپان میں مسلم نیٹ ورک اور جاپانی…
الیکشن کمیشن پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی پریس ریلیز نمبر 4 سال 2010ء ـ
شہزادھ آکشی نومیا ، تھائی لینڈ اور لاؤس کا دورھ کریں گے
نیٹسورس:شہزادھ آکشینومیا ساما جو که شہنشاھ جاپان کے دوسرے بیٹے هیں ، مارچ کی 17 تاریخ سے لے کر 28 تک تھائی لینڈ اور لاؤس کی سیر کو جائیں گےـ ان کے پروگرام میں تھائی میں ایک کتاب کی پپلشنگ…
الیکشن کمیشن آف پاکستان اسیوسی ایشن جاپان کی تیسری پریس ریلیز
الیکشن کمیشن کی یه پریس ریلیز عکس کی صورت میں ہے دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں یا پھر الیکشن کمیشن کی سائیٹ پر وزٹ کر لیں
عابد بٹ صاحب گنمان کین والوں کی والدھ محترمه کاانتقال هو گيا هے
مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کے کاروباری پاٹنر جناب عابد بٹ صاحب کے والد محترم پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کر گئے هیں ـ انالله اناعلیه راجعون ـ بٹ صاحب پاکستان روانه هو گئے هیں ـ…
تسونامی کا خطرھ ٹل چکا هے ، جاپان کی ساری ڈویژنوں کی کلئرینس
نیٹ سورس: براعظم امریکه کے ملک چلی میں آنے والے زلزلے جس کو آٹھ اعشاریه آٹھ رچرسکیل پر ریکارڈ کیا گیا تھا اس زلزلے سے بحر اوقیانوس کے جزائیر اور جاپان میں تسونامی کا خطرھ پیدا هو گیا تھا…
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن 2010 تا2012 ـ
مندرجه ذیل میں الیکشن 2010 کے لیے بنیادی معلومات دی گئی هیں ، الیکشن لڑنے کے لیے فارم کو بھی پی ڈی ایف فائیل کی صورت دیا گیاهے ، جو که اس سائیٹ سے بھی اور الیکشن کمیشن کی سائیٹ…
جامع مسجد معصومیه میں محفل میلاد
جامع مسجد معصومیه ایسے ساکی گنماں کین ميں محفل میلاد النبی تحریر جناب محمد احمد، اور تصویری جھلکیاں
اسلامک سرکل آف جاپان والوں کی سالانه سیرت کانفرنس
اسلامک سرکل آف جاپان والوں کی سالانه سیرت کانفرنس چيبا کین فونابوری میں ، تفصیلات مندرجه ذیل عکس )فوٹو) میں هیں ، فوٹو کو بڑا کرنے کے لیے فوٹوپر کلک کریں
اباراکی کین ، یوکی شہر والی مسجد میں میلاد النبی کی تصویرں
فوٹو گرافی : شاھد مجید ایڈوکیٹ [nggallery id=63]
آکی ھابار اسٹیشن پر دھماکه خیز مواد کی نشاندھی والی ٹکٹ چیکر مشین کی تنصیب
نیٹ سورس: ٹوکیو کے ایک اسٹیشن اکی هابار پر دھماکه خیر مواد کی نشاندھی کرنے والی ایک مشین عارضی طور پر لگائی گئی ہے ـ وزارت کلچر ٹرانسپورٹ، سائینس اور ٹیکنالوجی نے یه بات یہاں منگل گے روز بتائی هے…
مشتاق قریشی صاحب کی شاعری
کیٹ واک الیکشن جیتنا اس بار کچھ اسان نهیں ہے یہاں وہاں کبھی کچھ ہاٹ ٹاک بھی هو گی کبھی الزام در الزام کابھی سامنا هو گا اِدھر اُدھر کچھ کیٹ واک بھی هو گی ـ تلاش گمشدھ کیا کریں…
بادشاھ خان اور انکے رفقاء کی جانب سے توچیگی کین میں شاندار دعوت عام کا اعلان
جاپان ميں پاکستانیوں کی مردم شماری
ملک حبیب الرحمان صاحب کے بقول جاپان کی وزارت داخله کی جاری کردھ لسٹ جس ميں جاپان میں موجود رجسٹرڈ پاکستانیوں کی آبادی کی تفصیلات هیں جاپان کی کس کین میں کتنے لوگ رھائیشی هیں