Category: پاک کمیونٹی

جاپان میں مقیم اردو جاننے والوں کے پیغامات اعلانات، بیانات، اور دیگر

ٹوکیو کے علاقے ا کی بکرو میں بنگلا برادری کا میلہ

ٹوکیو۔۔۔ رپورٹ شاہد مجید ٹوکیو کے علاقے ا کی بکرو میں بنگلا برادری کا میلہ بھوٹی شاکی اتوار کے روز منعقد ہوا جس میں بنگلا دیش کمیونٹی نے جاپان بھر کے دور دراز علاقوں سے بھرپور شرکت کی 1971میں پاکستان…

پاکستان بازار کا تصویری اور تحریر حال

ٹوکیو(رپورٹ شاہد مجید) ٹوکیو کے مشہور یو بو گی پارک میں سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کے زیر اہتمام ایک پاکستان بازار کا انعقاد ہوا 4 2اور5 2 مارچ کو جاری رہنے والے پاکستان بازار میں جاپانی عوام کے ساتھ ساتھ دیگر…

سید مسعود حیدر ہاشمی کا قوم کو غریبی بھرا لیکن نایاب مشوره

عوام کو چاہیے کہ اقتدار خود اپنے ھاتھ میں لے لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غریب عوام پارثی یہ بہترین وقت ھے کہ عوام اب اقتدار سے تمام حکمران پارٹیوں کو فارغ کرکے خود اقتدار حاصل کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار حاصل کرنا آسان کام نہی ھے…

سید مطلوب علی صاحب کا انتقال پر ملال

سینئر پاکستانی ٹیکنوکریٹ اور اسکالر اور سابق ڈائریکٹر اسلامک سینٹر، جاپان، جناب سید مطلوب علی صاحب کا ٹوکیو نیری ما کے جونتیندو ہسپتال میں انتقال ہو گیا إنا لله وإنا إليه راجعون!!!!ـ ان کی ان کی عمر بہتر (72) سال…

سائتاما کین کے شهر یاشیو میں قوالی محفل ، رپورٹ شاهد مجید

ٹوکیو۔ رپورٹ شاہد مجید ٹوکیو سے ملحقہ علاقے; سائیتاما کین کے شهر یاشیو میں ، سفارتحانہ پاکستان ٹوکیو کے تعاون سے ایک قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیاـ جس میں، ٹوکیو، سائتاما، اباراکی اور کانا گاوا سے لوگوں نے شرکت…

یوم پاکستان ، پرچم کشائی کی تقریب ، پاک ایمبیسی کا پیغام ، دعوت

پرچم کشائی یومِ پاکستان یوم ِپاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان ٹوکیو میں پرچم کشائی کی تقریب صبح 09:45 بجے منعقد ہوگی۔ تمام ہموطنوں کو تقریبِ پرچم کشائی میں شرکت کی دعوت ہے۔ متمنی شرکت سفارتخانہ پاکستان، ٹوکیو

شاهد مجید کی ، سیاسی پارٹی کو پرموٹ کرتی قلمی ریورٹ

ٹوکیو رپورٹ شاہد مجید سانحہ11مارچ کے سلسلے میں فوکو شیما کن کے شہر ایواکی میں سانحہ کی پہلی برسی کے موقع ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کی جانب سے کیمپ لگایا گیا تھا برسی کی…

پی ٹی آئی جاپان کی پیسے پر تنقید اور پاک ملک کی ترقی کی تجویز

اصغر خان کیس نے پیسے کے بل بوتے پر سیاست کرنے والوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں‘ خالد فریدی کرپٹ اور نااہل قیادت سے جان نہ چھڑائی گئی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی‘ مرکزی صدر پی…

عظیم مشرقی جاپانی زلزلے و سونامی کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستانی سفیر جناب نور محمد جدمانی کا پیغام

جبکہ ایواتے کا شہر عظیم مشرقی جاپانی زلزلے میں اپنے کھو جانے والوں کو یاد کر رہا ہے، میں، اپنی، پاکستانی سفارتخانے اور جاپان میں موجود پاکستانی برادری کی طرف سے آپ کی دعاؤں میں شریک ہوں۔ پچھلے سال مارچ…

پاک کمیونٹی کا وسیع پیمانے پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ، شاہد مجید کی وسیع رپورٹ

ٹوکیو (شاہد مجید۔۔ مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی جاپان) گزشتہ سال 11مارچ کو زلزلہ اور سو نامی سے وسیع پیمانے پر جاپان کے فوکوشیما پریفیکچر ایواتے کن اور میاگی کن میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی پاکستانی کمیونٹی نے…

قوالی نائیٹ کا پروگرام ، سفارت خانہ پاکستان کے تعاون سے

قوالی نائٹ تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ پروفیسر کازویوکی مورایاما، سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے مورخہ 21 مارچ بروز بدھ کو قوالی نائٹ کا اہتمام کر رہے ہیں۔ پروگرام کی مزید تفصیل مندرجہ ذیل ہی:۔ قوال: بدر…

پی ٹی آئی جاپان کو عمران خان کا نیک خواہشات کا پیغام

پی ٹی آئی جاپان کو عمران خان کا نیک خواہشات کا پیغام پاکستان تحریک انصاف جاپان اور تویاما کین کی مشہور و معروف شخصیت حماد چوہدری پاکستان کا نجی دورہ کر کے جاپان واپس پہنچ گئے ہیں اور آج انہوں…

پاکستان تحریک انصاف جاپان کا ہنگامی اجلاس!

پاکستان تحریک انصاف جاپان کا ہنگامی اجلاس! گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف جاپان کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایگزیکٹو باڈی کے تمام ممبران اور مرکزی و صوبائی اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ارکان کی جانب…

جاپان میں رویت ہلال ۔ مسائل، شکایات اور تجاویز ۔(حصہ دوم)

محمد انور میمن مسلمانوں میں اداروں کی تشکیل کی بجائے معاملات افراد کے گرد گھومنے کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے ۔ اس کے نتیجے میں بہت سے قابل لیکن غیر نمایاں افراد سامنے نہیں آپاتے، جن کے سامنے آنے…

خاور کا ٹرک چوری ہو گیا ہےکیا اپ کجھ مدد کرسکتے ہیں ؟تلاش کرنے میں!!۱

خاور کا ٹرک چوری ہو گیا ہےکیا اپ کجھ مدد کرسکتے ہیں ؟تلاش کرنے میں!!۱ ابارکی کین کے شہر کوگا کے وہ ولاے ھصے جس کو سانوا کہا کرتے تھے کی ایک فیکٹری سے دو فروری کی رات کو ایک…

پاکستان ایمبیسی جاپان کی ویب سائیٹ کے اب ڈیٹ کی خبر

اطلاعات کے مطابق جاپان میں موجود پاکستان کی ایمبیسی نے اپنی سائیٹ کو اپ ڈیٹ کردیا ہے جس کا دومین ایڈریس مندرجہ ذیل میں دیا جارہا ہے http://www.pakistanembassyjapan.com/ اس سائٹ پر مبینہ طور پر کمیونٹی کو دی جانے والی اطلاعات…

یوکو هاما مسجد ميں سیرت نبوی پروگرام هو گا ، شرکت کی اپیل

جامع مسجد ، یوکوھاما JA’ME MASJID; YOKOYAMA           ジャーメ。マスジド、横浜 1-31-13 Hayabuchi, Tsuzuki-ku, Yokohama-city, Kanagawa 〒224-0025 神奈川県横浜市都筑区早淵 1-31-13 Fax: 020-4624-2453               E-Mail: info@masjid-yokohama.jp               Web: www.masjid-yokohama.jp Lecture Program A lecture on Seerat-e Nabavi will be given according to following schedule. Satuday 4 February, after…

انور میمن اور غیرذمیدار صحافت۔ تحریر راشدصمد خان

اردو ورلڈ نیوز۔۹۲ تاریخ کو پاکستان سفارت خانہ میںمیٹیگ میں پاکستان کمیونٹی کی سوفیصد غیر حاضری پر میرا خیال ہے کہ سفارت خانہ پاکستان کوکمیونٹی سے ضرور شکائت کرنی چاہئے لیکن شاید سفات خانہ ایسا نہ کرے کیونکہ جو ان…

سفارت خانہ پاکستان (جاپان) کی’معصومانہ‘ شکایت۔

راشد صمد صاحب کی زیر ادارت نکلنے والے آن لائن اخبار ’اردو ورلڈ نیوز‘ میں پیر 30جنوری کو پاکستانی سفارت خانے کی کمیونٹی سے شکایت کے بارے میں ایک مضمون شائع ہوا ہے، جس کا عنوان ہے ایمبیسی میں کمیونٹی…