جاپان میں صارف ٹیکس جس کو “شوہی زے “ کہتے ہیں ،۔ جاپان مقیم زیادہ تر پاکستانیوں کی انکم ہی اس صارف ٹیکس کی واپسی پر منحصر ہے ،۔ مقیم لوگ جس سہولت سے فائیدہ اٹھاتے ہیں اصل میں یہ…
Author: خاور کھوکھر
جاپان کی ٹاپ ٹین مساجد
جاپان کی ٹاپ ٹین مساجد !،۔ جاپان ، جہاں اج اکیسویں صدی کی دوسری دہائی میں لاتعداد مساجد ہیں ،۔ ان لاتعداد مساجد میں سے دس قابل ذکر اور خوبصورت مساجد کا ذکر ،۔ نمبر دس : شیزواوکامسجد بہت ہی…
جاپان پاکستان دوستی کے ستر سال ، جاپان کلچر ایسوسی ایشن کا وڈیو ۔
شوگر کا مریض ، آئیچی کین کی پولیس حراست میں فوت ہوگیا۔
شوگر کا مریض ، آئیچی کین کی پولیس حراست میں فوت ہوگیا۔ ایچی پریفیکچرل پولیس نے بتایا ہے کہ ایک 43 سالہ بے روزگار شخص، جسے اوکازاکی کے ایک پولیس سٹیشن کے سیل میں نظر بند کیا جا رہا تھا،…
جاپانی فرم نے لبلبے کے کینسر کے لیے کیڑے کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ابتدائی اسکریننگ ٹیسٹ تیار کیا۔
جاپانی فرم نے لبلبے کے کینسر کے لیے کیڑے کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ابتدائی اسکریننگ ٹیسٹ تیار کیا۔ ایک جاپانی بائیوٹیک فرم کا کہنا ہے کہ اس نے لبلبے کے کینسر کے لیے دنیا کا پہلا ابتدائی…
مشہور جاپانی پہلوان انتونی انوکی انتقال کر گے ،۔
انوکی ، بروز ہفتہ یکم اکتوبر دوہزار بائیس انتقال کر گئے ،۔ انتونی انوکی (محمد حسین) انتقال کر گئے ہیں ،۔ پاکستان میں انکو انیس سو چھہتر میں ہونے “اکّی پہلوان” کے ساتھ ہونے والے مقابلے کی وجہ سے جانا…
پرائمری کےبچوں نے جمبوجیٹ ہوائی جہاز کو رسے سے کھینچ کر چلایا
جاپان میں انیس سو ترانوے سے ایک رسم چلی ہے کہ ہر سال ستمبر کے تیسرے اتوار کے دن پرائمری سکول کے بچے جمبو جیٹ ہوائی جہاز کو رسے سے کھینچ کر کئی سو میٹر حرکت دیتے ہیں ،۔ سو…
جاپانی پولیس مدد کے لئے کال کرنے والوں کو ویڈیو بھیجنے کا نظام متعارف کروانے جا رہی ہے
نیشنل پولیس ایجنسی نے کہا کہ پولیس اکتوبر میں ایک آزمائشی نظام شروع کرے گی جو ایمرجنسی کال کرنے والوں کو کسی واقعے کی اطلاع دیتے وقت اپنے اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کی سہولت…
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک ویڈیو ۔
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک ویڈیو ۔
جاپان میں یہ سال اولمپک کیمز کے انعقاد کا سال ہے
جاپان مسلمان ممالک کے کھلاڑیوں ان کے سپوٹروں اور دیگر شائقین کو وارم ویلکم کرنے کے لئے ان کی عبادات کا بھی انتظام کرتا ہے ،۔
ٹوکیوں میں جہاں ہوٹلوں اور پارکنگز میں نماز ادا کرنے کے مصلے مہیا کئے جا رہے ہیں ،۔
وہیں جاپان کی ایک فلاحی تنظیم نے چلتی پھرتی مسجد بنائی ہے ،۔
مسجد ایک ٹرک پر بنائی گئی ہے جس کی شکل بس کی طرح ہے ،۔
یہ بس نما مسجد کہیں بھی پارک کر کے اس کے پچھلا حصہ کھول کر سیڑھیاں بن جاتی ہیں اور دونوں اطراف کو کھول کر اڑتالیس سکوائیر میٹر کا مصلہ بن جاتا ہے ،۔
نماز کی ادائیگی کے پہلے وضو کرنے کے لئے ٹوٹیوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے ،۔
مسجد میں عربی زبان میں تعزئے تغرے بھی لگائے گئے ہیں ،۔
یہ موبائل مسجد جاپانی تکنیک اور مہارت کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب کی رسپکٹ کرنے کی روایت کا بھی شہکار ہے ،۔
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک پوسٹ ۔
جاپان متعلق آگاہی کے سلسلے میں ایک پوسٹ ۔ جاپانی کوبتسشو کے متعلق جاپان میں کام کرنے کے لئے خرید فروخت کرنے کے لئے ہر بندے کو خود کو پولیس کے پاس رجسٹر کروانا ہوتا ہے ،۔ اس رجسٹر کو…
ناگویا کوچین ، جاپان کا دیسی مرغ اور خاور کھوکھر کی باتیں
ناگویا کوچین !،۔ ناگویا کوچین مرغ کی ایک مخصوص نسل ہے جس کا گوشت کھایا جاتا ہے ،۔ ککڑ کڑاہیاں ، اور مرغے کے پکوان کی لگژری ؟ جو ہماری زبان میں بولی جاتی تھی وہ ساری لگژری فارمی مرغ…
جاپان آگاہی کے سلسلے میں ،۔
جاپانی زبان میں عورت کے لئے کئی الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ،۔ اُکسّاں !،۔ ایک لفظ جو کہ اصل میں بیوی کے معنی میں ہوتا ہے لیکن اگر ایک عورت بے شک کہ شادی نہ بھی کی ہو بچے…
سابق وزیراعظم جناب ناکا سونے انتقال کر گئے ،۔
انتقال کے وقت ، سابق وزیر اعظم ناکا سونے کی عمر ایک سو ایک سال تھی ۔ جناب ناکاسونے صاحب انیس سو بیاسی سے انیس سو ستاسی تک جاپان کے وزیر اعظم رہے ہیں ،۔ ناکا سونے صاحب انیس سو…
پینا سونک ، ایل سی ڈی پینل بنانا چھوڑ رہی ہے ،۔
نیٹ سورسز “ جاپان کی الیکٹرونکس کی مشہور کمپنی پینا سونک جو کہ بہت سی مصنوعات بناتی ہے ،۔ چاول پکانے کے ککر سے لے کر گاڑیوں کی ٹیسلا بیڑیاں تک بنانے والی پیناسونک نے اعلان کیا ہے کہ سن…
جاپانی حکومت نے تابکاری سے آلودہ پانی کی صورت حال سے اگاھ کیا ہے ،۔
جاپان نے سترہ ممالک کے انیس اہلکاروں کو ایک بریفنگ میں فوکوشیما والے ایٹمی پلانٹ سے آلودہ ہوجانے والی سمندری پانی کی موجودہ صورت حال سے گاہی کیا ،۔ جاپانی اہلکاروں نے غیر ملکی سفارت کاروں کو بتایا کہ آلودہ…
ایک پاکستانی کے جاپان میں اوّر سٹے کے اکتیس سال ، ،۔
نیٹ سورسز : محمد صادق نامی ایک پاکستانی جو کہ انیس سو اٹھاسی میں جاپان میں داخل ہوا تھا ، اسکو اکتیس سال گزرنے پر بھی جاپان میں رہنے کا پرمیشن نہیں مل سکا ،۔ واقعات کے مطابق ، محمد…
ٹوکیو اولمپک کے ٹکٹ کی سیل شروع !،۔
جاپان ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک ٹوکیو اولمپک 2020کے ٹکٹ کی سیل شروع ہو گئی ہے ،۔ ابھی یہ سیل صرف جاپان کے لوگون کے لئے شروع ہوئی ہے ،۔ دیگر ممالک کے لوگ یعنی اورسیز ایپلیکنٹ 15 جون سے…
جاپان ، ایلفا ایکس بلٹ ٹرین کی نقاب کشائی ،۔
نیٹ سورسز ، مشرقی جاپان ریلوے نے جمعرات کے روز ایک نئی بلٹ ٹرین ایلفا ایکس نامی شینکانسین کی نقاب کشائی کی ہے ،۔ مشرقی جاپان ریلوے کے میاگی کین والے یارڈ پر میڈیا کو دیکھائی جانے والی اس بلٹ…
جاپان میں گزری رات لوگوں نے نئے سال کو نہیں نئے کلینڈر کو ویلکم کیا ہے ۔
یہ جاپان ہے ،۔
یہاں گزری رات کو کلینڈر تبدیل ہوا ہے ،۔
جی
ہاں کلنیڈر کی تبدیلی دیگر دنیا مٰں یہ کام صدیون بعد بھی نہیں ہوتا ،۔
کہ
اسلام میں کلینڈر کی تبدیلی نبی پاک ﷺ کے ہجرت کے سال سے شروع ہوتی ہے ،۔
اس سے پہلے کے زمانے کو مکے کی زندی کہتے ہیں ،۔
یورپ میں گریگوری کلینڈر کوئی سولہ سو سال پہلے رائج ہوا تھا اور
ہند میں بکرمی کلینڈر کی ابتدا دو ہزار اسی سال پہلے ہوئی تھی ،۔
دنیا میں ہزاروں سال میں کبھی ہونے والے کلینڈر کی تبدیلی کا کام یہان جاپان میں ، پر شہنشاھ کی تحت نشینی سے شروع ہوتا ہے ،۔
اور اگلے شہنشاھ کی جانشینی تک جارہ رہتا ہے ،۔
ہر نئے بادشاھ کی تاج پوشی یا تحت نشیشنی گزرے بادشاھ کی رحلت پرہوتی ہے اس لئے اگرلوگ بھالے تاج پوشی کا جشن مناتے ہیں تو پرانے بادشاھ کا سوگ بھی شامل ہوتا ہے ،۔۔
لیکن
اج کے جاپان میں تاریخ سیکنڑوں سال بعد ایسا ہوا ہے کہ شہنشاھ زندگی میں نئے شہشناھ کی تحت پوشی ہو رہی ہے ،۔
اس بات نے جاپان کو بہت ایکسائیٹڈ کیا ہوا ہے ،۔
شہنشاھ اکی ہیٹو ، جس سے جاپانی عوام بہت پیار کرتے ہیں ،۔
اس کے بیٹے نارو ہیٹو کو شہنشاھ بنا کرجگہ جگہ جاپان نے گزری رات کو نئے سال کی طرح کاؤنٹ ڈاؤن کے منایا ،۔
شالا وسدا رہے جاپان ۔
جاپان زندہ باد، پائیندہ باد !،۔
خاور کھوکھر
令和元年
令和元年。 令和時代の始まり。 よろしくお願い。
جاپان میں لاوارث مکانات کی ریکارڈ تعداد ،۔
جاپان میں لاوارث مکانات کی ریکارڈ تعداد ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا: سن دو ہزار اٹھارہ کے ایک سروے کے مطابق جاپان میں لاواث مکانات اور جائیدادوں کی تعداد چوراسی لاکھ چھ ہزار پائی گئی ہے ،۔ جو کہ پانس سال…
ُپاکستان کے وزیر خارجہ شاھ محمود قریشی صاحب جاپان کے دورے پر
پاکستان کے وزیر خارجہ جناب شاھ محمود قریشی صاحب جاپان کے سرکاری دورے پر جاپان تشریف لائے ہوئے ہیں ،۔ جناب قریشی صاحب اپنے سرکاری دورے کے دوران آج مورخہ بائیس اپریل شام ساڑھے پانج بجے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب…