Author: خاور کھوکھر

ھڑتال

لوگ مرتے هیں بسیار خوری سے یہاں بھوک ھڑتال کی کیا ضرورت ہے روز هوتا ہے پہیه جام یہاں کسی جال کی کیا ضرورت هے یه قطعه ھزارھ میں بھوک ھڑتال اور پہیه جام ھڑتاک کے تناظر میں لکھا ہے…

شہزاد علی بہلم نے کہا ہے که صدیقی صاحب کو الیکشن کمشن میں میں نے تو نهیں شامل کروایا تھا

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے لیے صدارتی امیدوار شہزاد علی بہلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے که رئیس صدیقی صاحب کو میں تو الیکشن کمشین میں نهیں شامل کروایا تھا که وھ میری حمایت میں کھڑے هوئے هیں …

تاریخ جاپان تیسری قسط

History of Japan-03Afridiجنگِ عظیم اول جنگ عظیم اول سنہ 1914 سے 1918 تک لڑی گئى جو تاریخ میں انسانیت سوز واقعات سے بھری پڑی ہے ۔ انسانی تاریخ میں پہلی بار کیمیائى ہتھیار اور زہریلی گیس استعمال کی گئى ۔…

سائیتاماکین میں برف باری اپریل میں برف باری پر بڑے بزرگ لوگ حیران

سائیتاما میں میں اج برف باری هوئی هے ابھی جاپان کو دوسرے علاقوں کی خبر نهیں هے لیکن سردی کی اس لہر سے برف باری کے امکانات هیں ـ پچھلی ایک صدی میں اسیا سننے مین نهیں آیا ہےکه سائیتاما…

آئی چی کمیونٹی میں بیرونی عناصر پھوٹ ڈال رھے ھیں۔ صدر بھنڈر نوٹس لیں۔ شہزاد بھٹی

آئی چی کن کے معروف سماجی رھنما جناب شھزاد بھٹی صاحب نے ایک بیان میں کہا ھے کہ آئی چی کین میں بعض افراد دوسرے کنوں سے آکر یہاں کی کمیونٹی میں پھوٹ ڈال رھے ھیں اور یہاں کے بھائی…

ٹوکیو میں سردی کی شدید لہر اپریل میں اتنا سرد دن پچاس سال بعد

نیٹ سورس: ٹوکیو میں جمعے کے روز سخت سردی محسوس کی گئی،  وسط اپریل میں سات درجے سینٹی گریڈ کی سردی محکمه موسمیات کے مطابق  1961 ء   کے اپریل میں اتنی سردی ریکارڈ کی گئی تھی میازاکی کین جہاں…

الیکشن کمیشن برائے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی پریس ریلیز، رئیس صدیقی کی شر انگیزی کے خلاف

١١اپریل ٢٠١٠ کو هونے والے الیکشن کے بعد ،الیکشن کمیشن کے چھ میں سے پانچ افراد کی بھاری اکثریت ایک طرف اور اور فرد واحد جناب رئیس صدیقی صاحب ایک طرف کھڑے هیں ، الیکشن کے بعد مسلسل رئیس صدیقی…

الیکشن کمیشن برائے انتخابات پاکستان ایسوسی ایشن کی حتمی نتائیج کی پریس ریلیز

الیکشن کمیشن کا ایک اجلاس مورخه ١٤ اپریل کو ٹوکیو میں هوا جس میں الیکشن کمیشن کے چار ارکان موجود تھے اور پانچویں رکن قدوس بھٹی صاحب فون پر ان کے ساتھ مشاورت میں شامل تھے ، الیکشن کمیشن کے…

وزیر اعظم ھاتو یاما انے والے ستمبر ميں روس کا دورھ کریں گے

یومیاوری: منگل کے روز یہاں واشنگٹن مين ھاتو یاما نے بتایا ہے که وھ ستمبر ميں روس کا دورھ کریں گے جہان ان کی روسی صدر ڈمٹری میدویدو سے ان چار جزائیر کے متعلق گفتگو هو گی جو که هوائدوکے علاقےکے…

قتل کے کیس ميں بے گناھ ثابت هونے والے کا ووٹ بحال کردیا گیا

مائینیچی: تھوچی گی کین میں آشیکاگا الیکشن بورڈ نے بدھ کے روز اس شخص کا ووٹ بحال کردیا هے جس کو ٢٠٠٠ء  میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی ، ٦٣ ساله توشیکازو سوگایا نے اس بات بر بڑی…

کب یہ کمیونٹی ذھنی طورپربالغ ھوگی ؟عائشه بھٹی , اوساکا

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن کی گہما گہمی میں ایک متحد ایسوسی ایشن وجود میں آنے کی امید کے ساتھ ساتھ ، گروپ بندی کے خدشات بھی تھے جو درست ھوتے لگ رھے ھیں ۔ میں سمجھتی ھوں کہ…

جاپان کی اون لائین اخباروں کا یه رویه ایک لحمه فکریه ہے ـ

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک  اعلان میں  ندا خان اچکزئی کے پینل کو کامیاب قرار دیا گیا ھے۔ واضح رھے بہلم پینل کے سربراہ شہزاد علی بہلم کی جانب سے انتخابی نتائج پر زبردست…

آئی چی کن میں رھنے والی کمیونٹی کا تہہ دل سے شکریہ

آپنا اوکشن: صدر جناب اعجاز بھنڈر، سیکٹری جنرل جناب شفقت منیر، جناب شہزاد بھٹی، جناب اعجاز کیانی، اور جناب عرفان بٹ کی جانب سے آئی چی کن میں رھنے والی کمیونٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا ھے۔…

شہزاد علی بہلم پر تاحیات الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے۔ شہزاد بھٹی

آپنا اوکشن: میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ھے کہ شہزاد علی بہلم پر تا حیات پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے۔ وہ حقائق کو تسلیم نہ کرکے مسلسل کمیونٹی کے بہت…

ملک ھارے نہیں جیتے هیں

آپنا اوکشن: کاسوگائی پولنگ اسٹیشن سے ندا خان پینل کے پولنگ ایجنٹ اور شھزاد بھٹی گروپ کے متحرک کارکن امتیاز ملک نے کہا ھے کہ کاسوگائی سے ملک ھارے نھیں ھیں بلکہ جیتے ھیں۔ ھارے وہ ھیں جو برادری کے…