Author: خاور کھوکھر

ایشین ممالک کی نیو کلئیر سیکورٹی میٹنگ ٹوکیو میں شروع

نیٹسورس: ایشین ممالک کی دو روزھ میٹنگ ٹوکیو میں جمعرات سے شروع هو گئی ہے ، جس ميں ایشیا کے 17  ممالک کے ساتھ ساتھ ریاست ھائے متحدھ امریکه اور اسٹریلیا کے  نیو کلئر سیکورٹی کے ماھرین بھی شریک هیں…

جاپان ائیر لائین (جال) نے خود کو دیوالیه ڈکلئیر کردیا

نیٹسورس: جاپان ائیر لائین کو دیوالیه ڈکلئر  کردیا گیا ، پروزیں معمول کے ساتھ اڑانیں لیتی رہیں گی ـ ایشا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی جاپان ائیر لائن کی دیوالیه کی عدالت میں یه درخواست کارپوریٹ کی دنیا میں…

اسلامک سرکل والوں کا سالانه اجتماع ، تاتے بیاشی مسجد گنماں کین

مورخه 17 جنوری 2010 کو یہاں جاپان کے ڈویژن گنماں کے شهر تاتے بیاشی میں واقع مسجد ، مسجدِ قبا میں سالانه اجمتماع هوا م جس میں اہل علم اور دوسروں نے تقریریں کیں ، هر سال کی طرح اجتماع…

شہزادھ ولی عہد کوبے کے زلزلے کی اینیورسری میں شامل هوں گے

نیٹسورس: ایمپیریل ھاؤس ھولڈ ایجنسی نے بتایا هے که شہزادھ ناروہیتو اور اس کی اہلیه شہزادی ماساکو ساما اس ویک اینڈ پر  15  سال پہلے پبا هو نے والے زلزلے جس کو کوبے کا زلزله کے نام سے جانا جاتا…

جاپان کی میڈیکل ٹیم ھائٹی کے زلزله متاثرین کی مدد کو روانہ

نیٹسورس: وزیرخارجه جناب اوکادا کاتسویا نے یهاں جمعے کے روز کہا ہے که جاپان نے ھائیٹی کے زلزله متاثرین کی امداد کے لیے میڈیکل کی ایمرجنسی ٹیم کو  روانہ کرنے کا فیصله کر لیا ہے ـ یه ٹیم ٹوکیو کے…

قائد اعظم ایوارڈ ملنے والوں کے اعزاز میں ملک ریاض جیلانی اور شیخ تنویر کا پرتکلف عشائیه

پچھلے سال یوم محمدعلی جناح (قائد اعظم) کے موقع پر پاک جاپان نیوز والے شاھد چوھدری ( صدر پریس کلب ) نے ایوارڈ کا اجراء کیا تھا ، ان میں سے کچھ ایوارڈ یافته لوگوں کے اعزاز میں  ملک ریاض…

گنزا میں هونے والی ڈاکے کی واردات کے ملزم ھانگ کانگ میں گرفتار

نیٹسورس: هانگ کانگ کی پولیس نے بتایا هے که انہوں نے ہفتے کے روز چھ لوگوں کو گرفتار کیا هے جن کے متعلق شک ہے که یه لوگ ٹوکیو کے گنزا علاقے میں هونے والی ڈاکے کی واردات  میں ملوث…

ابارکی کین میں پولیس کار کی ٹکر سے دس ساله بچی زخمی هو کر ھسپتال پہنچ گئی

نیٹسورس: سوموار کے روز یہاں کاسومی گااورا شہر ميں ایک بچی  بولیس کار کی ٹکر سے ٹانگ کی ھڈی ٹڑوا بیٹھی  ، پولیس کار اس وقت معمول کی گشت پر تھی ـ اوگورا آنا جو کی چوتھی جماعت کی  طالبه…

دینسو کارپوریشن کا پٹرول بچت کرنے والا پلگ مارکیٹ میں ایک نئی چیز کا تعارف

نیٹسورس: دینسو کارپوریشن بدھ کے روا سے جاپانی مارکیٹ ميں ایک نیا سپارک پلک معارف کروائے گي جوکه پٹرول کی بچت کرکے دیتا هے اس پلگ سے فیول کی کارگردگی ایک اعشاریه دو فیصد بڑھے گی اور کاربن کی زیرو…

جاپان انڈیا کو ایٹمی پاور پلانٹ ٹیکنالوجی فروخت کرنے پر غور کرئے گا ، وزیر اعظم جاپان

نیٹسورس: منگل کے روز یہاں نئی دھلی میں وزیر اعظم هاتو یاما نے کہا ہے که جاپان انڈیا کو ایٹمی پاور ٹیکنالوجی کی فروخت پر غیر کرے گا  لیکن اس سے پہلے انڈیا کو این ٹی بی ٹی پر دستخط…