Author: خاور کھوکھر

گمشدھ ادکارھ نوریکو ساکائی کے وارنٹ گرفتاری جاری

نیٹ سورس : پولیس نے ساکائی نوری کو نام کی ایکٹریس کے وارنٹ گرفتاری جاری کروا لیے هیں نوریکو پر منشیات کے استعمال کا الزام ہے  ـ ساکائی نوری کو جو که اپنے خاوند کی منشیات میں گرفتاری کے بعد…

جاوید چیمه کو جائینٹ سیکرٹری بننے پر مبارک باد

جناب چوھدری جاوید چیمه کو مسلم لیگ ق کے جاپان کے لیے جائنٹ سیکرٹری بننے پر  دلی مبارک باد پیش کرتے هیں اللّە چیمه صاحب کو اپنی ذمه داریوں سے عہدھ برا هونے کی توفیق عطا فرمائے آمین منجانب: عبدلالقدوس…

تائیوان کے سابق صدر جناب لی صاحب اگلے مہینے جاپان کا دورھ کریں گے

نیٹسورس:سابق تائیوانی  صدر جناب لی تینگ بوئی  اگلے مہنے جاپان کا دورھ کرنے کا پروگرام بنا رهےهیں ـستمبر ٤ سے ١٠ تک کا یه دورھ ٹوکیو سے شروع هو گا جہاں سابق صدر ایک کاروبای  گروپ کو خطاب کریں گے…

چین کے ایران کے ساتھ معاھدے سے جاپان کنفیوزن کا شکار

نیٹسورس : چین نے ایران کے ساتھ آزادِگان والی آئیل فیلڈ کا معاھدھ کیا ہے، اس فیلڈ کے معاھدے کی بات جاپان کے ساتھ چل رهی تھی لیکن جاپان نے اس کو مسترد کردیا تھا کیونکه ایران کے نیوکلئیر پروگرام…

اباراکی میں ایشیا سائینس کیمپ شروع ، سات دن جاری رهے گا

نیٹ سورس: تسکوبا اباراکی میں  سائینس کیمپ سوموار سے شروع هو گيا هے جس میں ایشیا کے ممالک سے تقریباً دو سو سائینسدان حصه لیں گے جن میں سات نوبل لیکچرار سائنسدان بھی شامل هیں ـ نو سائنسدان جن میں…

نینڈینڈو ڈاؤنلوڈ پر بندے کو ڈھائی سال کی قید کی سزا

نیٹسورس: کیوتو کے ڈسٹرک کورٹ نےاوساکا کی  نیا گاوا نام کی کمپنی کے ایک ورکر کو  دھائی سال کی سزا اور ٢ ملین ین جرمانی کیا هے ـ ٣٨ ساله آساگیری یوشی آکی  نے لاتعداد لوگوں کے لیے نینٹنڈو کی…

آسو تارو ،اپنی الیکشن کمپین کی پہلی تقریر نیگاتا میں کریں گے

نیٹسورس: اب جب که ساری هی سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے انتخابی واعدوں کو تفصیلات نشر کردی هیں تو اب ھاؤس اف ری پریزینٹیٹیو  کے الیکشن کے لیے اپنی اپنی پوری  کوشش سے الیکشن کمپین چلانے کے لے نکل کھڑی…

امریکی نیو کلئیر پلانٹ ميں توشیبا کا بنا هوا سیفٹی یونٹ نصب کرنے کی امریکی خواهش ـ

نیٹسورس: توشیبا کمپنی نے یہاں جمعے کے روز بتایا ہے که امریکی کمپنی  واشنگٹن ھاؤس الیکٹرک کمپنی جو که امریکه ایٹمی پلانٹوں کی سیکوٹی دیکھ بھال کا کام کرتی هے  نے خواھش ظاھر کی ہے که توشیبا کا  سی ایس…

سکول سے پہلے کی تعلیم کو مفت کرنے كا ایل ڈی پی کا انتخابی وعدھ

نیٹ سورس : لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے انتخابی وعدے میں کہا ہے که وھ اقتدار میں آکر  سکول کی عمرسے پہلے کی تعلیم نرسری میں ٣ سے پانچ سال کے بچوں کی تعلیم کو مفت کر دیں گے منگل…

ڈی پی جے کا ھائے وے کو ٹول فری کرنے اور بچوں کا خرچ برھانے کا وعدھ

نیٹسورس: اپوزیشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے مانی فیستو (انتخابی وعدے)میں  میں کها ہے که وھ اقتدار میں آ کر ھائے وے کے ٹول کو فری کردیں گے اور بچوں گا خرچ  اور اس خرج کے حصول کی عمر بڑھا…

الیکشن ٢٠٠٩ ، ڈیموکریٹ پارٹی آف جاپان ، حکومت سنبھال کر بچوں کا خرچ بڑھا دے گی ـ

نیٹسورس: جاپان کی بڑی اپیزیشن پارٹی ڈیموکریٹ پارٹی نے اپنی مینیفستو میں کہا ہے که پارٹی انو والے الیکشن میں اگر اقتدار حاصل کرلیتی هے تو  بچوں کو مڈل سکول کی عمر تک ماھانه ٢٦٠٠٠ ین دیا کرے گی ،…

نیشنل پولیس کو مومی جی مارک کے لیے نئے ڈیزائین کی تلاش

[singlepic id=453 w=320 h=240 float=]نیٹسورس: جمعرات کے روز یهاں نیشنل پولیس ایجنسی نے بتایا ہے که  ایجنسی ٧٠ سال سے زیادھ عمر کے ڈرائیوروں والے مارک مومی جی  جو که بڑی عمر کے ڈرائیوروں کو اپنی گاڑیوں پر لگانا هوتا…