Author: خاور کھوکھر

ھیتاچی کمپنی جنرل موٹرز کو لیتھیم بیٹریاں سپلائی کرے گی ،

نیٹسورس: جاپان کی ھیتاچی کمپنی نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے که وھ جنرل میٹرز کو ھیبرڈز کاروں میں استعمال کےلیے ٢٠١٠ سے لیتھیون ـ ایون بیٹریاں سپلائی کرے گی ـ اس وقت ھیتاچی ٤٠٠٠٠بیٹریاں ماھان بنا رهی ہے …

جاپان کی بلٹ ٹرین شین کان سین کو امریکه میں متعارف کیا گیا ،

نیٹسورس : سینٹرل جاپان ریلوے کے چئیر میں جناب  کاسائی یوشی یوکی نے سوموار کے روز بارک اوباما کی انتظامیه کو جاپان کی ریلوے کی بلٹ ٹرین کی سیریز این ٧٠٠ کو امریکه میں لینے کے لیے  امادھ کرعنے کی…

آکست کی چھٹیوں میں ، چھٹیوں سے زیادھ دن هائی وے کے ٹول ٹکس میں کمی کی جائے گی ،

نیٹسورس: وازرت تعمیرات اور نقل حرکت نے  ایک منصوبه بنایا هےکه هائے وے کے ٹول ٹیکس میں  ھفتے اور اتوار کو کی جانے والی رعایت کو بڑھا کر اکست کی چھٹوں میں بھی هائی وے ٹول کی قیمت ویک اینڈ…

توشیبا کارپوریشن ، تجارتی مقاصد کے لیے ٢٨ نانو میٹر کی سسٹم چیپ بنانے کا منصوبه بنا رهی هے

نیٹ سورس : توشیبا کارپوریشن نے اعلان کیا هے که وھ انے والے کاروباری سال کےلیے ٢٨ نانو میٹر کی سسٹم چیپ بنا کر مارکیٹ میں لارهی هے ،  پهلے توشیبا نے اعلان کیا تھا که وھ اگلے سال ٣٢…

ایمگریشن کے فنگر پرنٹ کنٹرول سسٹم دھوکا دینے کی کوششیں ناکام ـ

نیٹسورس: ناریتا ائیپورٹ کے ایک افسر نےیہاں سوموار کے روز بتایا ہے که  ایمگریشن گے فنگر پرنٹ کنٹرول سسٹم کو دھوکه دینے کی کوشش میں پچھلے کچھ عرصے میں کئی لوگوں کی نشاندھی هوئی هے ـ انہوں نے بتایا که…

میزائیلوں میں استعمال هو سکنے والا مال برما کو ایکسپورٹ کرنےکی کوشش میں تین گرفتار

نیٹسورس:  سوموار کے روز کھانا گاوا پولیس نے تین لوگوں کو اس لازام میں گرفتار کرلیا ہے که وه مقناطیسی میدان ماپنے والا ایک اله جو که میزئیل میں استعمال هوسکتا هے اس کو غیر قاننی طور بر برما ایسپورٹ…

جنگ عظیم کے دھائیوں بعد چین میں زندھ ملنے والا جاپانی جاسوس جاپان میں فوت هو گیا

نیٹسورس : نیشی دا توشیھیرو سابق جاسوس جو که اپنی ٥٦ ساله گمشدگی کے بعد ١٩٩٣ میں جاپان واپس ایا تھا ، آکیتھا کے ایک هسپتال میں ٩٧ سال کی عمر میں فوت هوگیا  ـ آکھتا میں پیدا هونے والے…

جاپانی کمپنوں کی عراقی تیل کے حقوق حاصل کرنے کی کوششیں ـ

نیٹ سورس : جنوبی عراق کے علاقے ناصریه کے تیل کے زخائیر کو نکالنے کے لیے ٹھیکے لینے کے لیے جاپانی کمپنیوں کی کوشش بھی تیز هو گئیں ـ ذرائع کے مطابق جاپانی کمپنیاں جن میں نیپون آئل کارپوریشن بھی…

تیرھ ساله بچیوں سے جسمانی تعلق کرنے پر تین مرد گرفتار،

نیٹسورس: آئیچی کین میں پولیس نے تین مردوں کو گرفتار کیا هے جو که آپس میں کبھی نهیں ملے هیں لیکن دو ١٣ ساله بچیوں سے گہرا جسمانی تعلق کرتے رهے هیں ـ واقعات کے مطابق ٣٤ ساله سومی تھاکا…

اوّر سٹے لوگوں سے کام کروانے پر تین بندے پکڑے گئے

نیٹسورس: سائیتما کین ميں ایک فوڈ پروسیسنگ گمپنی کے مالک اور دو دوسرے لوگوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا هے ان پر الزام ہے که انهوں نے غیرقانونی لوگوںکو کام پر رکھاتھا سائیتاما کے تودا شہر یه واشعه اتوار…

سراج برما والے کی لاش مل گئی ، نماز جنازھ مسجد قبا میں ادا کی گئی

ھفتے کی شام واتارسے دریا میں ڈوب جانے والے سراج برما والے کی لاش اج بروز منگل صبح دس بجے اباراکی کین کے شهر کوگا کے پاس می کونی باشی کے پاس تیرتی هوئی مل گئی ، واقعات کے مطابق…

شاپ الیکٹرونس کی نئی ریلیز، لیڈلائیٹ جس کے رنگ تبدیل کیے جاسکیں کے

نیٹسورس:اکٹرونس کے جائنٹ شارپ کارپوریشن نے ایک نئی ریلیز کا اعلان کیا ہے ، سات درجوں میں رنگ تبدیل کرنے والی ریموٹ کنٹرل سے کنٹرولڈ ایک لیڈ لائیٹ دنیامیں اپنی قسم کی پہلی لائیٹ هو گی ـ اس نئے بلب…

کچھ ٧٣٠٠ سکولوں کی عمارتیں ، بڑے زلزلے کی صورت میں خطرناک پائی گئی هیں ، حکومتی رپورٹ ،

نیٹسورس : وزارت تعیم کی ایک ریپورٹ جو که یکم اپریل کو تیار هوئی هے اس میں بتایا گیا هے که جاپان بھر میں ٧٣٠٠ سکولوں کی عمارتیں زلزله انے کو صورت میں قوت مدافعت نهیں رکھتی هیں ، ٦…