Author: خاور کھوکھر

ٹوکیو یونورسٹی دنیا کے ٤١٠٠ جامعات میں ١١ ویں نمبر پر یه رینک سائنسی تحقیق میں هے

(نیٹ سورسز) ١٩٩٨ سے پچھلے دسمبر تک کے عرصے میں  کیے گیے کام پر اس بات کا جائیزھ انفارمیشن کمپنی تھامسن ریوٹر نے شائع کیا هے  ٢٠٠٢ سے اس قسم کی رینکنگ کے شروع هونے سے لے کر اب تک…

ساکورا پولیس اپنے قیام سے لے کر پہلی گرفتاری کی ہے

(نیٹ سورسز) ٹوکیو : نئی ساکورا پولیس جو که ١ اپریل کو  بنائی  گئی ہے  تاکه نابالفوں اور عورتوںکو  سیکس کے معاملات میں تحفظ دیا جاسکے  ساکورا پولیس نے ١٩ ساله ایک ھائی سکول کے سٹوڈنٹ کو اس بات پر…

پاکستان ایسوسی ایشن گنماں کین میں معززین کی ایک بیٹھک اور عشائیه

آج بروز اتوار مورخه ١٢ ، ٤ ، ٢٠٠٩ یہاں گنماں کین  ہنجو شہر میں ایک دعوت کا اهتمام هوا ـ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے مرکزی نائب صدر جناب راجه فیاض النجم اور جنرل سیکرٹری محمد دلاور حسین گورایه …

گائجین(غیر ملکی) کی رھنمائی کے لیے تین زبانوں میں شینجیکو میں زندگی گزارنے کے طریقے

گائجین(غیر ملکی) کی رھنمائی کے لیے تین زبانوں میں شینجیکو میں زندگی گزارنے کے طریقے طوکیو میں شینجیک وارڈ کی بلدیه نے  ” گائڈ تو لیوینگ ان شینجیکو ‘ کے نام سے ایک  گائیڈ بک نکالی هے   جو که…

کار ڈیلروں کا درد که روس کی مارکیٹ میں پرانی کاروں کی ضرورت کم هو گئی

کار ڈیلروں کا درد که روس کی مارکیٹ میں پرانی کاروں کی ضرورت کم  هو گئی  روسی سوداگروں کے جاپانی گاڑیوں کی خریدداری کا غبارھ پھوٹ چکا ہے  اور اب جاپان سے پرانی کارں کے  ایکسپوٹر واقعی درد محسوس کر…

حکومت سائینسی تحقیق پر ٢٧٠ ارب ین فنڈ لگائے گی

حکومت سائینسی تحقیق پر ٢٧٠ ارب ین فنڈ لگائے گی  (یومی اوری شنبن) جاپان کی حکومتی پارٹی نے اس بات کا فیصله کیا هے که  سائینس اور ٹکنالوجی میں ترقی کی رفتار برھانے کے لیے ٢٧٠ ارب ین محققین کو…

پاکستان ایسوسی ایشن گنماں کین جاپان

پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر جناب شهزاد بہلم کا گنماں کین میں پرجوش خیر مقدم ـ ایسوسی ایشن  کی مقامی شاخ کے عہدے داران اورپاکستانی برادری کی بڑی تعداد نے یہان عشائیے میں شرکت کی  ـ جاپان کی ٢٥ کینوں…

ایک ھزار غیر ملکی ٹرینیوں کو واپس ملک جانے پر مجبور کیا گیا

ایک ھزار غیر ملکی ٹرینیوں کو واپس ملک جانے پر مجبور کیا گیا  گورنمنٹ کے ایک سروے کے مطابق ١٠٠٠ سے زیادھ غیر ملکی ٹرینی لوکےں کو جبری طور پر جاپان سے  واپس اپنے ملک بھیچ دیا گیا کیونکه  مالی…

جاپان ٹیکنیک کی انتہا ہے که اس سے بھیک لینے والے ایٹمی طاقت کہلواتے هیں

جاپان کی ایک مقبول اخبار یومی اوری شنبن کے تجزیے کے مطابق  شمالی کوریا کے میزائیل پروگرام میں جاپانی ٹیکنالوجی اور جاپان سے اسمگل کیے کئے پرزھ جات استعمال کیے جانے  کا شبه ہے  انٹرنیشنل اورگنائیزیشن اور پولیس کی تحقیقات…

عوامی نیشنل پارٹی جاپان کی پہلی سالگرھ اور پاکستان ایسوسی ایشن کے کامیاب اور پرامن انتخابات کی خوشی میں پرتکلف تقریب

عوامی نیشنل پارٹی جاپان کی پہلی سالگرھ اور پاکستان ایسوسی ایشن  کے کامیاب اور پرامن انتخابات کی خوشی میں پرتکلف تقریب  عوامی نیشنل پارٹی  کی جاپان میں پهلی سالگرھ اور  پاکستان ایسوسی ایشن  کے کامیاب اور پرامن انتخابات کی خوشی…

امریکن آرمی کی نمبر پیلٹ والی گاڑی نے تین لوگوں کو مجروح کر دیا

امریکن آرمی کی نمبر پیلٹ والی گاڑی نے تین لوگوں کو مجروح کر دیا  ناھا : یہاں اوکی ناوا میں تین اشخاص اس وقت شدید مجروح هو گئے جب ان کو ایک امریکن آرمی کے لیے مخصوص نمبر والی گاڑی…

جاپان میں پایا جانے والے ایک کمیاب بگلے نے چڑیا گھر میں انڈے پیدا کیے هیں

  جاپان میں پایا جانے والے ایک کمیاب بگلے نے چڑیا گھر میں انڈے پیدا کیے هیں  جاپان ے سادو جزیرے پر بایا جانے والا ایک بگلا جس کی نسل کے ناپید هونے کے خدشے پر اس کو جاپانی حکومت…

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شاندار پارٹی

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شاندار پارٹی عوامی نیشنل پارٹی جاپان ، جاپان ميں اپنی پہلی سالگرھ کے موقع پر اور پاکستان ایسوسی ایشن کے حال هی میں هونے والے انتخابات کی خوشی میں ایک شاندار باربی کیو پارٹی…

سیون الیون گھریلو استعمال کی چیزوں کی قیمت میں کمی کرے گا

سیون الیون گھریلو استعمال کی چیزوں کی قیمت میں کمی کرے گا سیون الیون جاپان کمپنی نے اپنے ایک اعلان میں کہا هے که کمپنی اپنی ٣١ مصنوعات کی قیمت میں ١٥ فیصد تک کمی کرے گی سستتی هونے والی…

سائتاما میں ٹرین کے کنڈکٹر(ٹکٹ چیکر) کی پٹائی ، اس نے ایک شخص کو شگریٹ نوشی سے منع کیا تھا

سائتاما میں ٹرین کے کنڈکٹر(ٹکٹ چیکر) کی پٹائی ، اس نے ایک شخص کو شگریٹ نوشی سے منع کیا تھا سائتاما : یہاں پولیس نے ایک ٢٣ ساله شخص هاسے گاوا تومویا کو گرفتار کر لیا ہے اس شخص پر…

ٹرین کی پٹری پر گر کر ایک شخص هلاک ، یامانوتے لائین کے تھاماچی اسٹیشن پر

ٹرین کی پٹری پر گر کر ایک شخص هلاک ، یامانوتے لائین کے تھاماچی اسٹیشن پر طوکیو : جمعه کے روز صبح ٨:٠٠ بجے تھاماچی اسٹیشن پر یانوتے لائین کی ٹرین کے پہنچتے هی ایک شخص پلیٹ فارم سے نیچے…

میگنٹ ٹرین (مقناطیسی) کی کار کا ایک کامیاب ٹیسٹ

میگنٹ ٹرین (مقناطیسی) کی کار کا ایک کامیاب ٹیسٹ سینٹرل جاپان ریلوے کمپنی اور ریلوے ٹیکنیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے میگنیٹ ٹرین کے ایک نئے ڈبے کی ساخت کی تفصیلات دی هیں ـ اس کار کی ناک پہلے سے کم لمبی…