Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

600 ملین ین ڈکیتی کا مشتبہ کمبوڈیا سے تحویل میں لے لیا گیا

ٹوکیو: ایک جاپانی شہری، جو پچھلے سال ٹوکیو میں ہونے والی 600 ملین ین کی ڈکیتی میں مطلوب تھا، جمعہ کو کمبوڈیا سے جاپان کی تحویل میں دے دیا گیا۔ نیشنل پولیس ایجنسی (این پی اے) کےمطابق خیال ہے کہ…

کیتاکیوشو میں بار آپریٹر پر تیز دھار آلے سے حملہ، ایک ماہ میں چوتھا واقعہ

کیتاکیوشو: بدھ کو ایک بار مالک کو اس کے گھر کے باہر تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا گیا، جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شہر میں ریستوران اور بار چلانے والوں پر ایک ماہ…

اولمپس کے سابق صدر، 2 دوسرے عہدیداروں نے خسارہ چھپانے کا قصور مان لیا

ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن کے سابق صدر تسویوشی کیکوکاوا نے منگل کو اعتراف کیا کہ انہوں نے جاپانی کیمرہ و طبی سامان ساز کمپنی میں بڑے پیمانے کے سرمایہ کاری نقصانات چھپائے۔ یہ اسکینڈل پچھلے سال سامنے آیا تھا جب مائیکل…

فوکوکا میں شراب نوشی کے خلاف نئے قوانین کے تحت اولین حراستیں

فوکوکا: پولیس نے ہفتہ کو کہا کہ فوکوکا میں جمعہ کو دو آدمیوں کو حراست میں لیا گیا، جو شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے خلاف صوبے کے نئے سخت سزاؤں والے قوانین کے تحت گرفتار کیے جانے والے اولین…

جاپان پر چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سخت قوانین کے لیے دباؤ

ٹوکیو: جب پولیس نے جاپان کے قدیم تاریخی دارالحکومت کیوتو سے اس گرما میں تین آدمیوں کو چائلڈ پورنو گرافی کی ڈی وی ڈیز آنلائن خریدتے ہوئے گرفتار کیا، تو انہوں نے ایک تاریخ ساز قدم اٹھایا: پہلی بار اس…

2 کم سن بچیاں کار میں مردہ پائے جانے پر آدمی زیر حراست

ایباراکی: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 32 سالہ آدمی کو حراست میں لیا ہے جب اس کی دو کم سن بچیاں اوآرائی، صوبہ ایباراکی میں ایکیوریم ورلڈ میں کھڑی اس کی کار میں مردہ پائی گئیں۔…

بالی میں جاپانی ٹین ایج لڑکے کا مقدمہ شروع

بالی،انڈونیشیا: پراسیکیوٹروں کے مطابق، بدھ کو ایک جاپانی ٹین ایچ لڑکے پر انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں ماری جوانا کی تھوڑی سی مقدار رکھنے کی فرد جرم عائد کی گئی جسے 12 سال تک قید کی سزا ہو سکتی…

اپنے جنسی اعضا پکا کر پیش کرنے والا آدمی استغاثہ کے حوالے

ٹوکیو: ٹوکیو پولیس نے منگل کو کہا کہ جاپان میں ایک آدمی، جو اپنے جنسی اعضا پکا کر قیمت کے عوض کھانے کے لیے پیش کرنے کا اعتراف کرتا ہے، کو ناشائستہ نمائش کرنے کے الزام پر سرکاری استغاثہ کے…

گند مچانے پر ٹین ایجروں پر چاقو کیوں تان لیا، آدمی کی وضاحت

ٹوکیو: جاپان دنیا کے صاف ستھرے ترین ممالک میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جو جاپانی لوگوں کے لیے یقیناً ایک قابل فخر بات ہے۔ تاہم کیا یہ اس بات کے لیے کافی ہے کہ گند مچانے پر کسی پر…

گونما میں شرابی ڈرائیور نے 50 سالہ خاتون کو ہلاک کر دیا

گونما: پولیس نے جمہ کو کہا کہ نوماتا، صوبہ گونما  میں ایک پچاس سالہ خاتون جمعرات کی رات اس وقت ہلاک ہو گئی جب ایک شرابی ڈرائیور نے اس کی کار کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ مرنے والی خاتون،…

اولمپک جوڈو طلائی تمغہ یافتہ کا کم سن طالبہ سے زیادتی سے انکار

ٹوکیو: اولمپک میں دو دفعہ طلائی تمغہ یافتہ ریٹائر کھلاڑی ماساتو اُچی شیبا نے بدھ کو ٹوکیو میں اپنے مقدمے کی سماعت کے آغاز پر اس بات سے انکار کیا کہ اس نے ایک ہوٹل کے کمرے میں اپنی کم…

کاواساکی میں ٹکر مار کر بھاگنے کے ایک واقعے میں بچہ ہلاک، ماں شدید زخمی

کاواساکی: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک 61 سالہ عورت کو مار کر بھاگنے کے حادثے میں گرفتار کیا ہے جس میں ایک 36 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی اور اس کا 1 سالہ بچہ جاں…

کینیڈا سے چینی آدمی کو 1995 میں ہاچیوجی کے تہرے قتل کے سلسلے میں جاپان کے حوالے کیا جائے گا

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو کہا کہ کینیڈا کی عدالت نے اونٹاریو کے رہائشی 41 سالی چینی کے سلسلے میں اس کی درخواست کی منظوری دے دی ہے، جسے 1995 میں ٹوکیو کے ہاچیوجی میں عملے کے…

فوکوشیما: پولیس نے پیر کو کوریاما، صوبہ فوکوشیما میں ایم تفریحی پارک کے آپریٹرز سے تفتیش شروع کی، جن پر پیشہ ورانہ غفلت کا شبہ ہے جس کے نتیجے میں ایک کارکن رولر کوسٹر کا معائنہ کرتے ہوئے ہلاک ہو…