Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

برطانیه عظمی کی لیک ڈسٹرک جاپانی سیاحوں سے پانچ پونڈ کی بھیک لیا کرے گی

نیٹسورس:انگلینڈ کے شمالی علاقے کی ڈسٹرک لیک جو که جاپانی سیاحوں کی مقبول جگه هے ، سوموار کے روز سے جاپانی سیاحوں سے پانچ پونڈ کی پوچھا کرئے گی . پانچ پونڈ تقریباً 750ین کی رقم ماحول کو برقرار رکھنے…

مشتاق قریشی کی شاعری

سنسر بورڈ دونوں فلیمیں اتر گئی سینماؤں سے جلوھ گر هو گے آج رات کے بعد سنتے هیں دوبارھ نمائیش هو گی سنسر بورڈ کی کانٹ چھانٹ کے بعد الیکشن کے میلے ختم هوتے نهیں الیکشن کے جھمیلے چند ماھ…

توشیبا اور آئی ایچ آئی ، نیو کلئیر پلانٹ کے لیے مل کر سٹیم ٹربائین بنائیں گے

نیٹ سورس: معتبر ذرائع نے بتایا ہے که توشیبا اور آئی ایچ آئی مل کر سٹیم ٹربائین بنائیں گے جو که نیو کلئیر پاور پلانٹ میں استعمال هوتا ہے ـ ہر دو کمپنیاں نیوکلئیر پاور پلانٹ بنانے میں  1960ء  سے…

غیر ملکیوں کے علاج کے لیے ویزے کے اجرا پر غور کیا جارھا ہے

ایک سینئیر حکومتی اھلکار نے یهاں سوموار کے روز بتایا ہے که حکومت اس بات پر سنجیدگي سے غور کررهی هے که غیر ملکی مریضوں کے لیے میڈیکل ویزے کی کیٹگری کا اجراء کیا جائے ، تاکه غیر ملکی لوگ…

مفرور قاتل اور ڈاکوؤں کے متعلق قانون میں تبدیلی ، پارلمینٹ نے منظوری دے دی

جاپان کی پارلمنٹ نے جمعے کے روز اس قانون کی منظوری دے دی هے جس کی رو سے مفرور قاتل اور ڈاکو کبھی بھی ناقابل دست اندازی پولیس نہیں بن سکیں گےـ مفرور قاتل یا ڈاکو اکر ایک خاص مدت…

امریکی فوجی چھاؤنی کے خلاف نوے ہزار لوگوں کا اجتماع

نیٹ سورس: اوکیناوا میں کوئی ٩٠٠٠٠لوگ وں کا اجتماع هوا جس میں عوام اور سیاستدانوں نے حصه لیا ، اس جلسے میں لوگوں نے جاپانی حکومت کے خلاف بڑے غصے کا اظہار کیا جو که پہلے هی اوکیناوا سے امریکی…

وزیرخارجه کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ سے انکار

مائینیچی: وزیر خارجه اوکادا کاتسیا نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی اس رپورٹ کو جھوٹا قرار دیا هے جس میں یه لکھا گیا تھا که جاپان  امریکی چھاؤنی کی اوکیناوا کین  کے اندر هی منتقلی پر راضی هو جائے اور…

. الیکشن کمیشن برائے پاج کی ایلین کارڈ اور بیلٹ بکس ڈیٹا دینے کی پیشکش

الیکشن کمیشن برائے پاج کی ایلین کارڈ اور بیلٹ بکس ڈیٹا  دینے کی پیشکش الیکشن کمیشن کے ایک بڑے معتبر ممبر جناب عبدالقدوس بھٹی نے بتایا ہے که الیکشن کمیشن ایلین کارڈ کا ڈیٹا اور بیلٹ بکس دینے سے کبھی…

تاریخ جاپان چوتھی قسط

History of Japan-04 Afridi جنگِ عظیم دوئم جاپان پر یہ بات عیاں ہوچکی تھی کہ سائبیریا اور منگولیا کی مہم جوئى ایک لاحاصل عمل ہے ۔ چونکہ ایشیاء میں برطانیہ، فرانس ، ہالینڈ وغیرہ کا اثر و رسوخ کئى عشروں…

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد ۔ مسئلے کے حل کے لئے تجاویز ۔

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد     ۔            مسئلے کے حل کے لئے تجاویز ۔ محمد انور میمن گزشتہ مضمون  میں ، راقم نے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے نام سے بنی ہوئی تین تنظیموں کی تحلیل اور اس کے بعد نو رکنی…

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کا اتحاد ۔ ایک خواب پریشاں ، یا ممکن تعبیر ؟

جاپان میں  پاکستان ایسوسی ایشن کے نام سے تین تنظیمیں بن جانا ساری کمیونٹی کے لئے پریشانی کا باعث تھا ۔  تاہم یہ امر باعث اطمینان تھا کہ مختلف اوقات میں مختلف دردمند افراد کی طرف سے کمیونٹی کو متحد کرنے اور…

کالم !!!، کمیونٹی میں اتحاد و اتفاق کی ضرورت عارف حنیف ، ہوکائیدو

کمیونٹی میں اتحاد و اتفاق کی ضرورت عارف حنیف ، ہوکائیدو اس سال ۲۲ مارچ کو ٹوکیو میں ہونے والے پروگرام کو دیکھ کر ، اورالیکشن کے مختلف مراحل کو دیکھتے ہوئے ، الیکشن کمیشن کے تمام ساتھیوں کو مبارک…

ایڈٹر کی بات

ایڈیٹر کی بات جاپان کی پاکسانی برادری میں اج کل ایک ٹینشن سی چل رهی هے ،  یه ٹینشن اس وقت شروع هوئی جب کچھ سال پہلے پاکستان ایسوسی ایشن کو ایمبیسی کے زیر سایه متحرک کیا گیا ،جو که…

ملک بھر ميں پولیس چھوٹے جرائم سے سنجیدگی سے نپٹنے کا حکم

یومیاوری: جاپان کی پولیس ایجنسی نےبدھ کے روز ملک بھر میں پولیس ھیڈکواٹرز کو ایک حکم جاری کیا هے  جس کی روسے  پولیس کو چھوٹے جرائم مثلاً کتابوں کی دوکان میں چوری ، گرافٹی( دیواروں پر بنیاجانے ولا ایک قسم…