Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

جاپان میں پارلیمنٹ نے ھاتو یاما یوکیو کو نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کر لیا ہے

وزیر اعظم ہاتویاما یوکیوجاپان کے ٩٣ویں وزیر اعظم هوں گے، ان کی پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے گزشتہ ماہ ہونے والے انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی،اس پارٹی کی حکومت کو مشکل معاشی اور سماجی چیلنجوں کا سامنا پڑے گا، مسٹر ہوتویاما نے کہا ہے کہ وہ اس تاریخی تبدیلی کے اس موقع پر بہت خوش ہیں

پاکستانی ڈاٹ جے پی کو خراج تحسین

جاپان میں اردو کی انٹر نیٹ سائیٹس کہـ لیں یا پاکستانی لوگوں کی انٹر نیٹ سائیٹ ـ
پچھلے دنوں انپر نیٹ پر سرفنگ میں ایک سائیٹ پاکستانی ڈاٹ جے پی نظر سے گزری هے ـ جس کا پہلا صفحه دیکھتے هی معلوم هوتا ہے که کسی مصروف بندے نے اپنے وقت ملنے پر هی اس کواپ ڈیٹ کرنے کا سوچ کر بنائی هے ـ
لیکن جی

سونی کی پیشکش ، نقص والا ماؤس نئے میں مفت بدل کردے گی ـ

سونی کی پیشکش ، نقص والا ماؤس نئے میں مفت بدل کردے گی ـ سےجپان اور امریکه کی مارکیٹ میں یه ماڈل جس کا نام ہے
وی جی پی ـ بی ایم ایس ١٠ ایس
اور اس کے ٢٠٠٠ یونٹ مارکیٹ کیے گئے هیں ـ اس ماؤس مين بیٹری والی جگه تنگ هے اور اکر اس ميں زبردستی بیٹری ڈالنے کی کوشش کی جائے تو سرکٹ کے شارٹ هونے کا احتمال ہے ـ
جاپان ميں ابھی تک اس ماؤس سے کسی حادثے کی کوئی اطلاع نهیں هے ـ

جاپان کی این ٹی ٹی دوکومو ایک جرمن فرم خریدنے جا رهی هے

جاپان کی این ٹی ٹی دوکومو ایک جرمن فرم خریدنے جا رهی هے ، جرمنی کی ایک موبائیل فون پورٹل سائیٹ فرم نیٹ موبائل اے جی اور اس کے متعلقه بزنس جو که یورپ ميں چل رها ہےاس کو خریدنے کے لیے ٹینڈر ڈالے گی ـ
اس طرح دوکومو اس جرمن کمپنی کے ٧٥ فیصد سے زیادھ حصص کی مالک بن جائے گی جو که ٤اعشاریه ٩ بلین ین کی مالیت هو گی ـ

کیوشو الیکٹرک ، ناگاساکی میں سولر پاور پلانٹ بنانے جا رهی هے

کیوشو الیکٹرک ، ناگاساکی میں سولر پاور پلانٹ بنانے جا رهی هے
نیٹسورس: ناگاساکی کین کے شهر اومورا میں ایک بڑا سولر پاور پلانٹ بنانے کے لیے کیشو الیکٹرک مپنی نے جائزھ لینا شروع کردیا ہے ـ اس سولر پلانٹ کی آؤٹ پٹ ک

محفل ِ ختمِ قرآن

جامع مسجد محمدیه معصومیه میں سالانه ختم قران کی محفل هو گی
تاریخ اور وقت : ١٦ ستمبر ٢٠٠٩ بروز بدھ بعد از نماز عشاء ـ
زیر سرپرستی جناب حافظ محمد احمد قمر صاحب(خطیب جامع مسجد ایسے ساکی )

رانا ابرار حسیسن کے بہنوئی کی وفات پر خاور کا اظہار افسوس

جاپان ميں پاکستانیوں کے مشهور سیاسی اور سماجی کارکن جناب رانا ابرار حسین مرید کے والے ان کے بهنوئی کی ناگهانی وفات پر همیں دلی دکھ ہوا ہےـ اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرے اور ان کے درجات اپنے نزدیک…

قران کریم کا تصّورِشیطان

قران کریم کا تصّورِشیطان حسین خان ـ ٹوکیو (پچھلے سال رمضان کےبعد اس مضمون کو دوبارھ اس رمضان مين شائع کیا جارھا ہے ، کیونکه روزوں کے اختتام کے بعد شیطان همیں بھٹکانے کے لیے ساری دلفریبوں کے ساتھ اللّه…

سوسائٹی فار ایجوکیشنل ویلفیئر( سیو ) پریس ریلیز

کراچی (۷ ستمبر 2009ء)عالمی یوم خواندگی کے موقع پر سوسائٹی فار ایجوکیشنل ویلفئیر( سیو) اور بیٹھک اسکول نیٹ ورک کی صدر محترمہ طیبہ عاطف نے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ۸ ستمبر عالمی یوم خواندگی کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان میں خواندگی کی شرح مطلوبہ رفتار سے نہیں بڑھ پارہی

پاکستان سے ایک ای میل ، درد دل والے صاحبان کے لیے قابل توجه

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر میرا نام عبدالجبار ہے میرا تعلق ضلع اوکاڑہ سے ہے۔سر اگر ممکن ہوسکے تو ایک عدد ویزے کا بندوبست فرمادیں۔لیکن میں خرچہ برداشت نہیں کرسکتا لیکن آپ مشروط ویزے انتظام کر دیں مثلا کہ…

خان اور اوکادا نئی کیبنٹ کے اهم عہدوں پر هوں گے ـ

جاپانی حکومت کی نئی وازارت خارجه کو امریکه کے ساتھ بات کا بھی فیصله کرنا ہے که کیون ناں جاپان کی سیلف ڈفینس فورسسز جو که بحر ھند میں امریکه بحری بیڑوں کو تیل بھرتی هے ، اس کام سے بند کردیا جائے ـ ھاتو یاما کا خیال ہے که اس معاملے کو اوکادا بهتر طرح سے ڈیل کرسکتا ہے ـ ھاتو یاما نے اوزاوا ایچی رو کو پارٹی کا ایکٹنگ صدر چنا ہو اور ھیرانو هیروفومی کو نئی حکومت میں کیبنٹ کے چیف سیکرٹری کے طور پر چنا ہے

احوالِ افطار پارٹی میاں جاوید ، مسجد معصومیہ ایسے ساکی

بروز جمعةالمبارک ٤ ستمبر ٢٠٠٩ کو جامع مسجد محمدیه معصومیه ایسا ساکی گنماں کین جاپان میں میاں جاوید اقابل کی طرف سے ایک افطار پارٹی کا اھتمام کیا گیا ، جس میں شرکت کے لیے دور نزدیک سے احباب نماز عصر سے هی