وزیر خزانہ کوریکی جوجیما نے جمعہ کو کہا کہ جاپان عالمی بینک کے ایک فنڈ میں تین سال کے دوران 12 ملین ڈالر کا حصہ ڈالے گا، جو عرب اسپرنگ نامی شورش کی وجہ سے متاثرہ معیشتوں کے لیے قائم…
Category: نیشنل
شیگا کے اسکول نے بلیئنگ کا نشانہ بننے والے طالبعلم کی خودکشی کا ایک سال منایا
شیگا: اوتسو، صوبہ شیگا کے ایک اسکول نے اس ہفتے ایک 13 سالہ شاگرد کی موت کی پہلی برسی منائی جس نے بلیئنگ کا نشانہ بننے کے بعد اپنی جان لے لی تھی۔ جمعرات کو طلبا اور ان کے اساتذہ…
گرینڈ کینئن نیشنل پارک میں پچھلے ہفتے سے جاپانی آدمی لاپتہ
گرینڈ کینئن: ایک 76 سالہ جاپانی آدمی 6 اکتوبر سے گرینڈ کینئن نیشنل پارک میں لاپتہ ہے۔ رینجرز یوشیکازو یامادا کی تلاش میں ہے جسے آخری بار گرینڈ کینئن نیشنل پارک میں برائٹ اینجل لاج کے نزدیک ایک کمرشل ٹور…
جزیروں کے تنازع میں جاپان امریکہ کو چین کے خلاف سدِّراہ گردانتا ہے
واشنگٹن: جاپان نے جمعرات کو کہا کہ امریکہ کے ساتھ اس کے اتحاد نے ٹوکیو اور ابھرتے ہوئے چین کے درمیان علاقائی تنازع میں سد راہ کا کام کیا ہے، جبکہ اس نے جھگڑے میں ٹھہراؤ کی اپیل کی۔ واشنگٹن…
ایواتے، ٹیوٹا کی جانب سے کامائیشی میں ضرورت پر دستیاب بس سروس کی مشترکہ آزمائش
ایواتے: ایواتے کی صوبائی حکومت ٹیوٹا موٹر کارپ کے ساتھ مل کر کامائیشی کے رہائشیوں، جن کے گھر 11 مارچ، 2011 کو توہوکو کے زلزلے و سونامی میں تباہ یا نقصان کا شکار ہو گئے تھے، کے لیے ایک “ضرورت…
بظاہر قتل و خودکشی کے واقعے میں ماں، بیٹے کی لاشیں برآمد
کاگوشیما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک 33 سالہ خاتون نے بظاہر اپنے 9 سالہ بچے کو تیز دھار آلے کے وار کر کے مار ڈالا اور پھر کاگوشیما میں اپنے گھر میں خود کو پھانسی دے کر خودکشی…
جاپان کے اسٹیم سیل نوبل انعام یافتہ کی تحقیق کو 30 ارب ین کا فائدہ
ٹوکیو: ایک اہلکار نے بدھ کو کہا، جاپان کے نوبل انعام یافتہ شینیا یاماناکا ممکنہ طور پر اسٹیم سیل پر اپنی تحقیق کے لیے اگلے ایک عشرے کے دوران 30 ارب ین کی امداد حاصل کریں گے۔ ایک وزارتی اہلکار…
کانسائی ہوائی اڈے کے اہلکار اپنے سیکیورٹی اقدامات پر قائم
ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے بدھ کو کہا، اس آدمی کے بارے میں کچھ بھی غیر معمولی نہیں تھا جو اوساکا کی پرواز پر سوار ہوا، اور جسے بعد میں لاس اینجلس اترنے پر بلٹ پروف ویسٹ اور اپنے سامان…
نوبل انعام یافتہ یاماناکا کا جعلی ‘اسٹیم سیل علاج’ پر انتباہ
کیوتو: نوبل انعام یافتہ شینیا یاماناکا نے منگل کو مریضوں کو غیر ثابت شدہ “اسٹیم سیل معالجات” سے خبردار کیا جو ملکوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں کلینکس اور ہسپتالوں میں پیش کیے جا رہے ہیں، انہوں نے اسے انتہائی…
اسٹیشن پلیٹ فارموں پر خودکار گیٹ نصب کرنے کا کام سست روی سے جاری
ٹوکیو: پچھلے سال ٹوکیو میں اسٹیشنوں پر پلیٹ فارموں سے چھلانگ لگا کر یا گر کر خودکشی کرنے والے لوگوں پر مشتمل حادثات کی تعداد کم کرنے کے لیے وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ و سیاحت نے ٹوکیو کے 235 اسٹیشنوں…
بینتو کھانے سے 253 افراد زہر خورانی کا شکار
سائیتاما: سائیتاما کے طبی اہلکاروں نے پیر کو کہا، 30 ستمبر کو 250 سے زائد لوگوں کو کوشی گایا سے تعلق رکھنے والے ایک کیٹرر کا مہیا کردہ بینتو لنچ کھانے کے بعد زہر خورانی کے لیے معالجے سے گزارا…
آئی ایم ایف کا سست پڑتی بڑھوتری کے دوران حکومتی قرضوں پر انتباہ
ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے منگل کو اراکین کی جانب سے حکومتی قرضہ کم کرنے کی کوششوں کی تعریف کی تاہم خبردار کیا کہ یہ بوجھ اب بھی خطرے کا باعث ہے چونکہ عالمی معیشت سست پڑ رہی ہے۔ سال…
سیندائی میں آفات سے نمٹنے پر 2 روزہ کانفرنس شروع
سیندائی: سیاستدان اور امدادی اہلکار منگل کو جاپان کی زلزلے و سونامی سے متاثرہ ساحلی پٹی پر جمع ہو رہے ہیں تاکہ آفات سے سیکھے جانے والے اسباق پر گفتگو ہو سکے۔ منتظمین نے سیندائی کو اس لیے چنا چونکہ…
آنلائن قتلِ عام کی دھمکیاں دینے پر زیر حراست آدمی رہا
اوساکا: حکومتی ویب سائٹوں پر قتلِ عام کی دھمکیاں پوسٹ کرنے پر زیرِ حراست دو آدمیوں کو یہ جاننے کے بعد قید سے رہا کر دیا گیا کہ ان کے کمپیوٹر ایک وائرس سے متاثر تھے جس نے ان مشینوں…
ہوکائیدو میں 8 سالہ لڑکا، 65 سالہ آدمی لہروں میں بہہ گئے
ہوکائیدو: اتوار کو ایک 8 سالہ لڑکا اور ایک 65 سالہ آدمی ساروفوتسو، ہوکائیدو میں سامن مچھلیاں پکڑتے ہوئے لہروں کے ہاتھوں بہہ جانے کے بعد لاپتہ ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، لڑکا اپنے دوست اور اس کے دادا کے…
توکوشیما میں آؤٹ ڈور اینائم ایونٹ کے دوران 11 کو بھڑوں نے کاٹ لیا
توکوشیما: اتوار کو صوبہ توکوشیما میں پہاڑ پر منعقد ایک اینائم ایونٹ میں 11 لوگوں کو بھڑوں نے کاٹ لیا۔ 11 افراد، جو 17 سے 47 سال کی عمروں کے تھے، کو چہرے اور بازوؤں پر بھڑوں کے ڈنک کھانے…
نی گاتا میں 2 لوگوں پر ریچھ کا حملہ
نی گاتا: جوئیستو شہر، صوبہ نی گاتا کے نواح میں ہفتے کو دو الگ الگ واقعات میں ایک آدمی اور ایک عورت ریچھ کے حملوں میں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، پہلا واقعہ صبح 6:40 پر پیش آیا جب…
جاپان چین میں اگلے سفیر کے لیے کیرئیر ڈپلومیٹ کا انتخاب کرے گا
ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، نو تعینات شدہ سفیر کے بیمار پڑنے اور پچھلے ماہ انتقال کر جانے کے بعد، ٹوکیو تلخ علاقائی تنازع میں مبتلا اپنے پڑوسی چین میں سفیر کے طور ایک کیرئیر ڈپلومیٹ کو نامزد کرے گا۔ جاپانی…
نودا کا فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ
فوکوشیما: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو تباہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا دورہ کیا تاکہ اپنی توانائی پالیسی پر پائے جانے والے عوامی شکوک کے دوران وہاں ایٹمی آفت سے نمٹنے کے عزم کا اظہار ہو سکے۔ نودا،…
جاپان فورم ایٹمی توانائی سے پاک مستقبل پر مذاکرہ کرے گا
ٹوکیو: جاپانی اور یورپی اہلکار جاپان کی جانب سے 2040 کے بعد ملک کے مخلوط توانائی منظرنامے سے ایٹمی توانائی کو دیس نکالا دینے کے منصوبوں کے تناظر میں اتوار کو کیوتو میں منعقد ہونے والے ایک فورم میں مستقبل…
اگر نگران ادارے نے اوکے کر دیا تو ری ایکٹر دوبارہ چل سکتے ہیں، مائی ہارا
ٹوکیو: وزیر معیشت سیجی مائی ہارا نے جمعہ کو کہا کہ اگر نیا ایٹمی نگران ادارہ انہیں محفوظ قرار دیتا ہے تو ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلائے جا سکتے ہیں، جبکہ اس سے اس بات پر کنفیوژن بڑھ گئی ہے…
ناگانو شہر میں ریچھ دیکھے جانے کی 11 اطلاعات
ناگانو: پولیس نے کہا کہ جمعے کو ناگانو شہر کے شہری رہائشی علاقوں میں ایک میٹر لمبا سیاہ نر ریچھ دیکھے جانے کے 11 واقعات ہوئے۔ پولیس کے مطابق، یہ ریچھ پہلی مرتبہ صبح پانچ بجے کے قریب اوموتیساندو انٹرسیکشن…