Category: انٹرٹینمنٹ

عرب دنیا :مشہور بھارتی شخصیات کی فہرست میں شاہ رخ خان کی پہلی پوزیشن-

دبئی۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے دیوانے دنیا بھر میں موجود ہیں یہی دیوانے اب تیار ہو جائیں کیونکہ نامور بزنس میگزین فوربز کے مشرقِ وسطیٰ کا خصوصی ایڈیشن لانچ کر دیا گیا ہے جس کے سرِ ورق…

ہنزہ کے متعلق ایک جاپانی پروگرام کی ویڈیو ۔

قیصر محبوب کی پاکستان کے متعلق ڈاکومنڑی ۔

اے کے بی 48 کی گلوکارہ اوشیما ‘فارغ التحصیل’ ہونے کے بعد فلمی کیرئیر جاری رکھیں گی

ٹوکیو: اے کے بی 48 کی 25 سالہ گلوکارہ یوکو اوشیما جون میں گروپ سے “فارغ التحصیل” ہو جائیں گی۔ اور اپنا فلمی کیرئیر جاری رکھیں گی۔ وہ ناؤکی انعام یافتہ مصنف میتسویو تسونودا کے ناول پر مبنی فلم “کامی…

مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والا ڈراما ”پونے چودہ اگست“دبئی میں پیش۔

دبئی..…ملک میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والا ڈرامہ ”پونے چودہ اگست“ دبئی میں پیش کردیاگیاہے۔ ملک کے مشہور ڈرامہ نگار انور مقصود کے تیکھے جملے اور طنز کے تیردبئی میں پاکستانی ڈرامے کے شائقین کے ذہنوں میں پیوست ہوگئے۔…

ورلڈ کپ فٹ بال کی جاپانی ٹیم کے لیے ایڈی ڈاس کی نئی مشہوری میں اے کے بی 48 جلوہ گر

ٹوکیو: انتہائی مقبول لڑکیوں پر مشتمل آئڈل گروپ اے کے بی 48 نے ایڈی ڈاس جاپان کے لیے نئی مشہوری میں کام کر کے فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار مزید تیز کر دیا۔ یہ مشہوری جمعے سے نشر ہونا…

دبئی: طوفان بادوباراں، دنیا کی سب سے اونچی عمارت بادلوں میں غائب ہوگئی۔

دبئی میں گزشتہ دنوں بادل خوب گھر کر آئے ، گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی ، ایسے میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت” برج خلیفہ” کا نظارہ اور بھی دلکش ہوگیا، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے برج…

اے کے بی 48 توہوکو کی تعمیرِ نو کے لیے خصوصی کنسرٹ کرے گا

ٹوکیو: لڑکیوں پر مشتمل مقبول ترین آئڈل گروپ اے کے بی 48 اور اس کے جڑواں گروپ منگل کی رات خصوصی کنسرٹ کریں گے۔ ان کا مقصد توہوکو ریجن میں تعمیرِ نو کی مدد کرنا ہے۔ یہ علاقہ 11 مارچ،…

لیڈی گاگا جاپان میں اپنا پہلا اسٹیڈیم کنسرٹ کرے گی

ٹوکیو: 27 سالہ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا 13 اگست کو چیبا کیو وی سی میرین فیلڈ میں فن کا مظاہرہ کرے گی۔ یہ جاپان میں اس کا پہلا اسٹیڈیم کنسرٹ ہو گا۔ گلوکارہ 28 مارچ کو امریکہ سے اپنا عالمی…

اداکار تاکیرو ساتو کے ساتھ کوئی معاشقہ نہیں، ریوکو ہیروسوئے کی انتظامیہ کا انکار

ٹوکیو: 33 سالہ اداکارہ ریوکو ہیروسوئے 24 سالہ اداکار تاکیرو ساتو کے ساتھ کوئی معاشقہ نہیں چلا رہیں۔ یہ بات اداکارہ کے انتظامی دفتر نے کہی۔ میگزین جوسئے سیون نے پہلی مرتبہ اس معاشقے کی افواہ کی خبر شائع کی…

سونی نے ‘امریکن آئڈل’ کے فاتحین کو دھوکا دیا، مقدمے میں الزام

نیویارک: نیو یارک میں سونی انٹرٹینمنٹ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ اس میں الزام لگایا گیا ہے کہ سونی نے “امریکن آئڈل” کے شرکاء بشمول کیلی کلارکسن اور کیری انڈر ووڈ سے دھوکا دہی کی۔ سونی سے…

اے کے بی 48 کے مقابلے کی ڈی وی ڈی یانکیز کے گیند باز تاناکا کو بھیجی جائے گی

ٹوکیو: “تیسرے اے کے بی 48 کوہاکو اُوتا گاسّین” (ریڈ اینڈ وائٹ ٹیموں کے درمیان سالانہ مقابلہ گائیکی) کی ڈی وی ڈی اور بلو رے 9 اپریل کو جاری کی جا رہی ہے۔ یانکیز میں حال ہی میں شمولیت اختیار…

آیومی ہاماساکی کی اپنے سے 10 سال چھوٹے یو سی ایل اے میڈیکل کے طالبعلم سے منگنی

ٹوکیو: 35 سالہ پاپ گلوکارہ آیومی ہاماساکی نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس میں ایک 25 سالہ میڈیکل کے طالبعلم سے منگنی کر لی ہے؛ یہ بات ان کی باضابطہ فین کلب سائٹ ٹیم آیو پر اعلان سے پتا چلی۔…

سونی نے اسپائیڈر مین فرنچائز کی ایوینجرز طرز کی توسیع کا اعلان کر دیا

لاس اینجلس: اسٹوڈیو دیو سونی نے اپنے “اسپائیڈر مین” فرنچائز کی ایک توسیع کا انکشاف کیا ہے جس میں اس سے نکلی کہانیاں اور پچھلی فلموں کی اگلی اقساط شامل ہیں، ایک ایسا اقدام جو ڈزنی مارول کی فلمی دنیا…

مارننگ میوزیم یکم جنوری سے اپنا نام تبدیل کرے گا

ٹوکیو: آئڈل گروپ مارننگ میوزیم یکم جنوری سے ایک نیا نام اپنا لے گا۔ 45 سالہ تسونکو، جو گائیک و لکھاری سے ریکارڈ پروڈیوسر بنے، اور جنہوں 1997 میں ہیلو پراجیکٹ! کے سرکردہ فنکار کے طور پر گروپ کی بنیاد…

تاموری نے 32 برس بعد ‘واراتّے ایتومو’ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: ٹی وی کامیڈین تاموری (اصلی نام کازویوشی موریتا) نے اپنے دوپہر کے ورائٹی پروگرام “واراتّے ایتومو” (ہنسنے میں کوئی حرج نہیں) میں منگل کو تصدیق کی کہ عرصہ دراز سے جاری شو فُوجی ٹی وی پر 32 برس آن…

اے کے بی 48 کی سابق گلوکارہ آتسوکو مائیدا کی کابوکی اداکار سے ڈیٹنگ

ٹوکیو: اے کے بی 48 کی سابق گلوکارہ 22 سالہ آتسوکو مائیدا 28 سالہ کابوکی اداکار ماتسویا اونوئے کے ساتھ ڈیٹ پر جا رہی ہے؛ یہ بات ٹیبلائڈ میڈیا نے بدھ کو بتائی۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ اگست…

اُتادا کا والدہ کی بظاہر خودکشی کے بعد پہلی مرتبہ اظہارِ خیال

ٹوکیو: مغنیہ ہیکارو اُتادا نے پچھلے ہفتے اپنی والدہ کی بظاہر خودکشی کے بعد  پیر کو پہلی مرتبہ اظہارِ خیال کیا۔ اپنی آفیشل ویب سائٹ پر شائع کردہ ایک بیان میں 30 سالہ اُتادا نے کہا: “میں اپنی ماں کی…

جاپان سوسائٹی برائے انسدادِ تمباکو اسٹوڈیو گھبیلی کی فلم سے ناخوش

ٹوکیو: اگر آپ کو علم نہ ہو تو بتاتے چلیں کہ اسٹوڈیو گھبیلی نے نئی فلم “دی ونڈ رائزز” (جاپانی میں “کازے توچینو”) جاری کی ہے اور یہ خاصا شور و غوغا پیدا کر رہی ہے۔ تاہم پریس میں سب…

جاپان میں ‘مین آف اسٹیل’ کے پوسٹر میں سپر مین ماؤنٹ فُوجی کے اوپر سے اڑتا ہے

ٹوکیو: جاپان میں 30 اگست کو اجراء سے قبل اگلے ہفتے سے وارنر برادرز کی فلم “مین آف اسٹیل” کے پوسٹرز ایک نئے حلیے میں نظر آئیں گے۔ ان پوسٹرز میں 30 سالہ برطانوی اداکار ہنری کیول، جنہوں نے سپر…