یوم شہات حضرت علی کرم الله وجهه ۔ اج شام الکرم ریسٹورینٹ یاشیو سائیتاما میں یوم شہادت حضرت علی کے سلسلے میں افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ دعائے خیر کے بعد لنگر کا بھی انتظام ہے مسلمانوں سے درخواست ہے کہ جوق…
Author: خاور کھوکھر
ظہیر دانش کی ایک کومنٹ ، جو کہ اپنی جگہ ایک شکایت ہے ۔
New comment on your post “راشد صمد خان اور یاسر خوامخواہ جاپانی (اردو بلاگر) کی پاک ایمبیسی ٹوکیو کے متعلق تلخ تلخ باتیں ۔” E-mail : zaheer.danish@hotmail.co.jp Comment: السلام و علیکم میرے بھی ایک دوست ہیں جو کہ ناگویا سے …
راشد صمد خان اور یاسر خوامخواہ جاپانی (اردو بلاگر) کی پاک ایمبیسی ٹوکیو کے متعلق تلخ تلخ باتیں ۔
پاک ایمبیسی ٹوکیو کے خلاف حسین خان کا ایک تلخ کالم
لاتوں کے بھوت کی جوتوں سے پوجا کئے بغیر نئے پاکستانی سفیر اور ان کے افسرون کا دماغ درست نہیں ہوگا تحریر: حسین خاں ۔ (ایم۔ای) ٹوکیو میں گذشتہ 40 سال کے عرصہ سے یہی دیکھتا چلا آرہا ہوں کہ…
دارے والوں کے حفاظ صاحبان کی جاپان میں انٹری ۔
ٹوکیو 13 جولائی : منہاج ادارے انٹرنیشنل کے مشہور و معروف قاری اور حفاظ ، حافط اللہ بخش پاکستان والے اور حافظ محمد آصف مصر والے یہاں جاپان کے ناریتا ائیر پورٹ پر پہنچے۔ جہاں ائیر پورٹ اور مرکزپہنچنے پر…
امام کعبہ شیخ عادل الکبانی اپنے دورہ جاپان کے بعد واپس چلے گئی۔
رمضان کا ٹائم ٹیبل
امام کعبہ باب السلام مسجد اویامہ توچگی کین میں نماز جمعہ کی امامت فرمائیں گے ۔
اسلامک سرکل اف جاپان پریس ریلیز:۔ امام کعبہ شیخ عادل الکلبانی اپنے جاپان کے دورے کے آخری مرحلے میں انشاءاللہ 28 جون 2013 کو باب السلام مسجد اویامہ توچگی کین میں نماز جمعہ کی امامت فرمائیں گے۔ باب السلام مسجد…
سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید قائد محترمہ بے نظیر بھٹو کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید قائد محترمہ بے نظیر بھٹو کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد جلسہ عام مورخہ 23 جون بروز اتوار،شام 5 بجی T 300 – 2748 بمقام : اباراکی کین ، جوسوشی…
دارے والوں کی معافی مانگنے اور معاف کرنے کی رات
انتقال پٗر ملال ، والد محترم ، قیصر محبوب
اردو ورلڈ نیوز ٹوکیو 17 جون ۔ معروف پاکستانی اور کلب پاکستان کے جناب قیصر محبوب ! ، کے والدِ محترم آج صبح پاکستان راولپنڈی میں اچانک وفات پا گئے ہیں ۔ انّا للہ و انّا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا…
جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گئے(قسط نمبر 3) تحریر ظہیر دانش
جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گئے(قسط نمبر 3) جب اللہ نے کچھ تسلی دی تو ہمیں اپنی اپنی من پسند عبادت گاہیں بنانے کا متبرک خیال آیا اور پھر ہر کین میں عبادت گاہیں بننا شروع ہوئیں…
مرحومہ کی روح کے ایثال ثواب کے لئے محفل قران خوانی
مرحومہ کی روح کے ایثال ثواب کے لئے محفل قران خوانی سورس: راشد صمد خان نیو ہاٹ مصالحہ ریسٹورنٹ کے روح رواں جناب رانا عامر اور “گڈو”کی والدہ ماجدہ پاکستان میں 13 جون کو ،وفات پا گئیں ہیں رانا عامر …
جاپان میں میڈیا کہلوانے والے پاکستانیوں کی عزت افزائی ، جناب سفیر صاحب نے ان کو کھانے پر بلایا
سوموار 10 جون کی شام ٹوکیو میں واقع پاکستان ایمبیسی میں ، پاکستانی سفیر جناب فاروق عامل صاحب نے جاپان میں میڈیا کہلوانے والے پاکستانی لوگوں کو دعوت پر اپنی رہایش گاہ پر بلایا تھا۔ خوش آمدید کہنے کے لئے…
جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گئے (قسط نمبر دو ) تحریر ظہیر دانش
جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گئے (قسط نمبر دو ) ہم نے جاپان میں ویزہ لے کر رہنے اپنے کاروبار ، یا گھریلو حالات کو سدھارنے تک کے خواب ہی پلکوں پر سجائے تھے اس سے آگے…
سرکاری ملازم کو دی جانے والی الواداعی پارٹی کی فوٹواں
جاپان میں پی پی پی کے نائیب صدر سید محسن عباش شاہ اور اقبال کمیانی کی جانب سے سفارت خانے کے ملازم سید اسد علی گیلانی کو دی جانے والی الوداعی پارٹی کی فوٹواں ۔ فوٹو گرافی اور رپوٹنگ ؛ شاہد مجید : [imagebrowser id=122] [nggallery id=122]
دارے والوں کا شب معراج کا پروگرام
ضرورت ہے ، ایک جلاد کی جو گاڑیوں کے قتل کا ماہر ہو
کیا پاکستان ایسوسی اایشن جاپان کے الیکشن پاکستان کے الیکشن سے زیادہ مشکل ہیں …..؟ تحریر ۔ راشد صمد خان
I AM THE ELECTION COMMISSION I WILL DELIVER IT یہ وہ گونج تھی جوتھوڑا عرصہ پہلے پاکستان کے سفارت خانہ کے وسیع ہال میں گونجی تھی اور لگتا تھا کہ بات میں کوئی دم ہے۔ اور اس دفعہ تو پاکستان…
جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گیا ۔ تحریر ظہیر دانش ۔
جن سے فضائیں معطر تھیں وہ پیڑ کٹ گیا یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم آستانہ امیگریشن سے ابھی بیعت نہیں ہوئے تھے ۔ راوی اس وقت خلوص محبت بھائی چارگی، بردباری روداری، حب الوطنی، اور وغیرہ وغیرہ…
کائی تائی کے قوانین کے متعلق تاکیدی مراسلہ جات جاری کئے جارہے ہیں ۔

گاڑیاں توڑنے کے کام کے متعلق قوانین جو کہ موجود ہیں ان قوانین کے تاکیدی مراسلہ جات مختلف زبانوں میں متعلق لوگوں کو موصول ہو رہے ہیں یہ مراسلہ جات ماحولیات کی وزارت اور اکنامک ٹریڈ اور انڈسٹری کی وزارت کی طرف سے جاری کئے جا رہے ہیں ۔ اردو ، انگریزی ، چینی ، روسی اور جاپانی زبانوں میں بھیجے جانے والے مرسلوں میں بتایا جارہا ہے کہ بغیر اجازت کاٹنے یعنی گاڑیوں کے پرزہ جات علیحدہ کرنے یا اس سے متعلقہ حرکات کے نتیجے میں ملزم کو ایک سال تک قید بامشقت اور پانچ لاکھ ین تک جرمانہ ہوسکتا ہے ۔ اور یہیں اس بات کی بھی تاکید کی گئی ہے کہ ردی کے بندوبست اور صفائی کے قوانین کے تحت پانچ سال تک کی قید بامشقت اور ایک کروڑ تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔ کمپنی کو یہ جرمانہ تیس کروڑ ین تک بھی ہو سکتا ہے ۔ روزنامہ اخبار اس مراسلہ کے صرف اردو والے پرچے کو شائع کر رہا ہے۔