Author: خاور کھوکھر

آفیشل پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے زیرِ اہتمام بے نظیر بھٹو کی ۵برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

آفیشل پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے زیرِ اہتمام بے نظیر بھٹو کی ۵برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔بے نظیر بھٹو خراجِ تحسین پیش کیادیگر تنظیموں کے عہدیداران اور پاکستانیوں کی شرکت (جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف رپورٹ)۰۰:۰۰پیر۸۱ صفر…

بے نظیر بھٹو مرحومہ کہ پانچویں برسی کی تقریب ، کوریج اور رپوٹنگ ، نومی خان ۔

سفارت خانہ کی نیت ، خفیہ سر پرستی،سیاسی وحکومتی شخصیات کا آناجانا، آخر سفارت خانہ پاکستان کو ایسوسی ایشن کی ضرورت کیونکر محسوس ہو رہی ہی؟

(جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف نیوز)۴۲:۵۱بدھ۲۱صفرالمظفّر۴۳۴۱ھ۶۲دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو جاپان:۔سب سے پہلے میں اُن تمام حضرات کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے مجھے ٹیلی فون کرکے اور مختلف تقریبات میں ملاقات پر میرے لکھے کالم اور تنقیدی مضامین کو…

اطلاع عام ایسوسی ایشن کے الیکشن

(جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف نیوز)۱۵:۶۱بدھ۲۱صفرالمظفّر۴۳۴۱ھ۶۲دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو جاپان:۔سفارتخانہ پاکستان جاپان کی پریس ریلیز کے مطابق ایسوسی ایشن کے الیکشن ۳۱۰۲کے سلسلے میں ۱۲ دسمبر بروز جمعتہ المبارک مشاورتی اجلاس سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو میں دوپہر ۰۳:۲ بجے سے ۰۳:۴ بجے تک منعقد…

جاپان میں بے نظیربھٹو شہید کی پانچویں برسی

ٹوکیو .پاکستان پیپلزپارٹی کی قائد، سابق وزیراعظم، دخترمشرق محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی پانچویں برسی کے موقع پرٹوکیو سے ملحقہ علاقے یاشیوسٹی میں پاکستان پیپلزپارٹی جاپان کے زیراہتمام 27دسمبرکوایک بڑی تقریب منعقد ہورہی ہی۔ پاکستان پیپلزپارٹی جاپان کے مرکزی جنرل…

طیب خان طوکیو کا ایک ہجویہ کالم ۔

۔طیب خان ۔ٹوکیو (پاک جاپان نیوز رپورٹ)جمعتہ المبارک ۷۰ صفر المظفّر۴۳۴۱ھ ۱۲دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو جاپان:۔تحریر شروع کرنے سے پہلے بہادر شاہ ظفر کے چند اشعار قارئین کی خدمت میں پیش کرتا ہوں تاکہ اس تحریر کو سمجھنے میں انہیں آسانی ہوجائی۔ نہ…

سفارتخانے کے تحت پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کےانتخابات۔ تحریر انور میمن

سفارتخانے کے تحت پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کےانتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی سفارتخانہ پاکستان واقع جاپان نے ’پاکستان ایسوسی ایشن جاپان‘ کے اگلے انتخابات خود منعقد کروانےکا اعلان کیا تھا۔16 نومبر کو میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سفارتخانے کے…

پاج الیکشن ، ماضی حال مستقبل ،امیدیں اور خدشات ۔ تحریر خاور کھوکھر

پچھلے ہفتے کے روز کی بات ہے پندرہ دسمبر کی  بات کر رہا ہوں اویاما والے اوکشن المعروف آرائی اوکشن میں ملک یار محمد سے باتیں ہوئیں ملک یار محمد صاحب وہی ہیں جو ایسوسی ایشن کئ انتخابات میں نائیب…

جاپان کے عام انتخابات میں حکمران جماعت کو بدترین شکست۔ ایل ڈی پی کو اکثریت۔

پاکستانی ڈاٹ جے پی :جاپان میں اتوار 16 دسمبر کو ایوان زیریں کے انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (DPJ) کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس نے صرف 57 نشستیں حاصل کیں۔ جبکہ حزب اختلاف کی مرکزی جماعت…

پاج الیکشن متعلق ، پاکستان ایمبیسی اپنے کئے ہوئے وعدوں سے مُکر گئی۔

ُاندیشوں کے مطابق ایمبسی با اثر لوگوں کے دبائو میں آگئی انتخابات ۰۳ جون تک کیلئے ملتوی اردوورلڈنیوز۔ کمیونٹی کے اندیشوں کے مطابق پاکستان ایمبیسی اپنے کئے ہوئے وعدوں سے مُکر گئی اور ہمیشہ کی طرح بااثر لوگوں کے دبائو…

پاج کے الیکشن کی تاریخ میں توسیع کا خیر مقدم۔

پاکستان ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر عمران بٹ،جنرل سیکریٹری الطاف غفار اور فنانس سیکریٹری امین سجن نے سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تاریخ میں توسیع کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ…

چوہدری آصف محمود کا پاج الیکشنز کے متعلق بیان

میں تحریکِ انصاف سے نہیں جاپان کے تمام پاکستانی تنظیموں،محنت کشوںاور تاجرطبقے کے سب پاکستانی بھائیوں کے تعاون سے ایسوسی ایشن کے انتخابات لڑ نے اورکمیونٹی کی خدمت کا خواہاں ہوں۔ چوہدری آصف محمود (پاک جاپان رپورٹ) اتوار ۲۰ صفر المظفّر۴۳۴۱ھ۶۱دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو…

ایسوسی ایشن کے انتخابات وعدے کے مطابق کرائے جائیں یا پھر اسے سرے سے منسوخ کر دیا جائے۔ راشد صمد خان ۔ امیدوار پاکستان ایسوسی ایشن جاپان

ایسوسی ایشن کے انتخابات وعدے کے مطابق کرائے جائیں یا پھر اسے سرے سے منسوخ کر دیا جائے۔ ٹوکیو۔پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کو پاکستان ایمبسی اپنے وعدوں کے مطابق عمل میں لیکر آئے اگر ایمبیسی اپنے وعدے پورے…

متحدہ قومی موومنٹ جاپان کے بانی ملک حبیب الرحمان کی پاکستان تحریکِ انصاف جاپان میں شمولیت کا اعلان۔ تحریکِ انصاف

متحدہ قومی موومنٹ جاپان کے بانی ملک حبیب الرحمان کی پاکستان تحریکِ انصاف جاپان میں شمولیت کا اعلان۔ تحریکِ انصاف سفارت خانہ کا زیرِسرپرست ہونے والے انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان۔ (پاک جاپان والے چوہدری شاہد کی رپورٹ)ہفتہ یکم صفر المظفّر۴۳۴۱ھ۵۱دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو جاپان:۔ چیبا کے…

اپنااستیفیٰ بمائے ممبر شپ اپنی تنظیم تحریک انصاف کے صدر کو بھیج دیا ہے،َ راشد صمد خان ۔صدارتی امیدوار

ایسوسی ایشن کے الیکشن لڑنے کے لئے غیر سیاسی ہونا اور کسی بھی تنظیم کا غیر جانب دار ہونا اچھے نتایج مرتب کر سکتا ہی۔ اپنااستیفیٰ بمائے ممبر شپ اپنی تنظیم تحریک انصاف کے صدر کو بھیج دیا ہی ٹوکیو۔…

نئے سفیر کو سلام کے لئے حاضر ہونے والے لوگوں نے “پاج” کے الیکشن کے متعلق باتیں بھی کیں!!۔

ای میل سورس: پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے وفد نے سفارت خانہ پاکستان کے نئے سفیر جناب فرخ عامل صاحب سے ملاقات کی۔ وفد میں ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری الطاف غفار،سنئیرپاکستانی محمود بٹ،اصغر حسین،گفوکین کے ملک حماد ،حاجی الیاس اور پاک…

سفارتخانہ کے DCM کا یہ کہنا کہ کمیونٹی کے اصرار پر الیکشن کروارہے ہیں سراسر جھوٹ ہی: ملک حبیب الرحمٰن

(ٹوکیو)  پاکستان ایسوسی ایشن جاپان رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری اور سینئر پاکستانی ملک حبیب الرحمٰن نے کہا ہے سفارتخانہ کے DCM کا یہ کہنا کہ کمیونٹی کے اصرار پر الیکشن کروارہے ہیں سراسر جھوٹ ہے اور اگر پاکستانی کمیونٹی کی…

میں ایمبیسی کے ایسوسی ایشن والے انتخابات کا ووٹ نہیں ہوں ۔ خاور کھوکھر

Khawar khokhar

میں ایمبیسی کے ایسوسی ایشن والے انتخابات کا ووٹ نہیں ہوں ۔ خاور کھوکھر انے والے دنوں میں جو الیکشن پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے نام پر کروائے جارہے ہیں میں ان میں ناں تو ووٹ رجسٹر کرواؤں گا اور…