Author: خاور کھوکھر

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔ بِلاسودی سرمایہ کاری

المی کساد بازاری کے سبب گذشتہ مالی سال میں اس کو 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خسارہ اٹھانا پڑا تھا۔اس کی تاریخ میں 70 سال بعداس کو اپنے دوسرے خسارہ کا شکار ہونا پڑا تھا ۔950 میں ٹویوٹا کو 1937 میں اپنے قیام کے 13 سال بعد پہلا خسارہ ہوا تھا۔ 73 سال میں ہونے والے اس دوسرے خسارہ پر بھی قا بو پاکر ٹویو ٹا حسبِ معمول نفع پر دوبارہ چلنی شروع ہوگئی۔
سالِ رواں میں اس کی شرح منافع میں مزیدمعقول اضافہ کا امکان ہے کیونکہ اس کی گاڑیوں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے

مشتاق قریشی کی شاعری

جاپان کی جان جہاں تک آگیا جاپان وه نشان تو دیکھو مقابلے میں جو شامل تھے آسمان تو دیکھو ابھی یہ کمسن هے مگر اڑان تو دیکھو لگا دی جان کی بازی یہ شان تو دیکھو قریشی صاحب نے یه…

چوھدری محمد دلاور گورایہ کے والد صاحب مرحوم کی دوسری برسی

چوھدری محمد دلاور گورایہ کے والد صاحب  مرحوم کی برسی کا ختم شریف اور قران خوانی ، گنماں کین کے شہر ایسے ساکی کی مسجد جمعرات کے روز هو گی جمعرات مورخہ یکم جولائی کو سپہر بعد از نماز عصر…

تاتے بیاشی ،گنماں کین میں واتاراسے کے کنارے تکّہ پارٹی

یهاں گنماں کین کے شہرتاتے بایاشی میں واتاراسے دریا کے کنارے ایک تکه پارٹی کی تاتے بیاشی مسجد کے مستقل نمازیوں کی ایک بڑی تعداد اس پارٹی میں شامل تھی ، یه پارٹی خالص غیر سیاسی تھی ، یهاں کسی…

متنازعہ جزائر پر جاپان، روس بات چیت پر اتفاق

اخبار: وزیر اعظم کان ناؤتو اور روسی صدر  دمتری میدویدف  جو که جی ایٹ کی ایک کانفرنس میں شمولیت کے لیے ان دنوں کناڈا کے مفاضاتی علاقے ہنٹس ویل میں هیں کے مطلق ایک اعلی جاپانی افسر نے بتایا ہے…

چالیس ساله ایٹمی پلانٹ دس سال مذید چلانے کا فیصلہ

اخبار:جاپان اٹامک انرجی کے ذرائع نے یہاں ہفتے کے روز بتایا هے که کانسائی الیکٹرک پاور کمپنی نے اپنے فکوی والے ایٹمی پاور پلانٹ میهاما نیوکلئیر پاور پلانٹ کو مزید دس سال  چالو رکھنے کا فیصله کیا هے ، دس…

‎جل کے کوئلہ ھوئے ہم

یاسر صاحب اردو میں بلاگ لکھتے هیں یهاں جاپان مين تویاما میں اپنا کاروبار کرتے هیں ، اردو کی بلاگنگ سے واقف لوگ دنیا بھر میں سب هی ان کو جانتے هیں ،ان کا اصلی تعارف ان کی تحاریر هیں…

مشتاق قریشی کی شاعری

زمانه ساز بے صبر کو سکون نصیب نهیں هر جگه سے فرار چاھتا ہے گرمئی انجمن سے دل لگی دیکھو سو سے اوپر بخار چاھتا ہے ❊ جانے کیا سوچ کے کروٹ بدلی خواب غفلت ہزار چاھتا ہے خود کا…

تاریخ جاپان ، اخری قسط

History of Japan-08 Afridi معاہدہ سان فرانسیسکو جب جاپان کو جنگ عظیم دوئم میں شکست ہوئى تو امریکہ نے جاپان کے تمام انتظامی امور اپنے ہاتھ میں لیکر امریکی افواج نے شاہی جاپانی فوج اور بحریہ کے اڈوں پر قبضہ…