Author: خاور کھوکھر

عید مبارک گنماں کین میں مقیم جاپان کی مشہور کاروباری اور سماجی شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کی طرف سے

جاپان کے مسلمانوں کو بلخصوص اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک هو ـ اللّه تعالی آپ کو هزاروں خوشیاں نصیب فرمائیں آمین منجانب : عبدالقدوس بھٹی

گنماں کین سے عید الفطر کی گہما گہمیاں

نمائیدھ خصوصی  عبدالقدوس بھٹی : گنماں کین میں عید الفطر بڑے خوش خروش سے منائی گئی مساجد اور مصّلوں پر برادان اسلام کی بڑی گہما گہمی رهی  ـ جاپان کی مصروف ترین زندگی میں اہل اسلام نے ایک دوسرے سے…

کورین صدر شہنشاھِ جاپان کی کوریا کی سیر کا خواهاں ـ

کا عیسوی سال جزیرھ نما کوریا کی بحالی کے سو سال کا سال مقرر کیا گیا هے ـ
لی نے اخباری نمائندوں کو دیے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے که شہنشاھ کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان دوریاں کم هوں گی ـ
لی نے ٢٠٠٨ اپریل کے جاپان کے اپنے دورے میں بھی اس بات کی خواهش کی تھی
لی نے یه بھی کہا ہے که وھ جاپان کی کابینه سے اس بات کی بھی توقع رکھتے هیں که دونوں ملکوں باهمی اعتماد کا ماحول پیدا کریں گی ـ

جاپانی جزائیر کے متعلق روسی صدر ، فلیسبیلٹی کی امید میں

انتہاپسندی کو سوچ کو ترک کرنا هی کامیابی کی راھ هموار کرے گا روسی صدر نے ایک کانفرنس میں کہا انہوں نے یه بھی کہا که ، یه بات جاپانی وزیراعظم کے لیے ایک پروپوزل ہے
یاد رهے جاپان کے علاقے هوکائیدو کے چار جزائر جو که جاپان کا حصه هیں ان پر روسی حکومت نے دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر قبضه کرلیا تھا جو که اب تک برقرار ہے ، اور هر جاپانی حکومت ان جزائر کو باهمی بات چیت سے واگزار کروانا چاهتی هے ـ

جاپانی کارگو وہیکل کامیابی سےانٹرنیشنل سپیس اسٹیشن سے منسلک هو گيا هے ـ

بازو سے کھینچ کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے جوڑ دیا گیا ـ ایح ٹی وی کہـ کر پکاری جانے والی اس گاڑی کے کامیابی سے آئی ایس ایس سے جڑ جانے سے کامیابی کی نئی راهیں کھلیں گی ، جو که جاپان کی انڈسٹری کو خلا میں ٹرانسپورٹ کے کام میں یورپ اور روس کے برابر کھڑا کردے گی ـجاپان ٢٠١٥ تک ایسے

وزیر خارجه نے امریکه کے ساتھ خفیه معاھدے پر تحقیقات کا حکم دے دیا

نیٹ سورس: نئے وزیر خارجه جناب اوکادا کاتسویا نے جمعرات کے روز اپنے ایک حکم میں اپنے ماتحت سرکاری  افسران کو کہا ہے که وھ امریکه کے ساتھ هونے والے معاھدوں کی حقیقت کو عیاں کریں  جن میں ملٹری کے…

جائیداد کی قیمتیں پانچ سال میں تیزی سے کم هوئی هیں ، ایک جائزھ

ٹوکیو نیٹسورس: پچھلے پانچ سالوں میں کاروباری اور رھائشی جائیداد کی قیمتوں میں کمی کے روجحان   میں اس مالی سال میں بہت هی تیزی رهی ہے ،  جس کی وجه بین القوامی سطح پر هونے والا مالی بحران ہے…

کریون شین چان کا خالق کارٹونسٹ دو دن سے لاپته

نٹسورس: سائیتاما اُسوی یوشیتو ، بین الاقوامی سطح پر جانی جانے والی کارٹون سیریز کریو شین چان کے خالق جمعے کے روز سے لاپته هیں ، ٥١ ساله اُسوی جمعے کے روز صبح اپنی فیملی کو گنماں کین میں ھائیکینگ…

جاپان میں پارلیمنٹ نے ھاتو یاما یوکیو کو نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کر لیا ہے

وزیر اعظم ہاتویاما یوکیوجاپان کے ٩٣ویں وزیر اعظم هوں گے، ان کی پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے گزشتہ ماہ ہونے والے انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی،اس پارٹی کی حکومت کو مشکل معاشی اور سماجی چیلنجوں کا سامنا پڑے گا، مسٹر ہوتویاما نے کہا ہے کہ وہ اس تاریخی تبدیلی کے اس موقع پر بہت خوش ہیں

پاکستانی ڈاٹ جے پی کو خراج تحسین

جاپان میں اردو کی انٹر نیٹ سائیٹس کہـ لیں یا پاکستانی لوگوں کی انٹر نیٹ سائیٹ ـ
پچھلے دنوں انپر نیٹ پر سرفنگ میں ایک سائیٹ پاکستانی ڈاٹ جے پی نظر سے گزری هے ـ جس کا پہلا صفحه دیکھتے هی معلوم هوتا ہے که کسی مصروف بندے نے اپنے وقت ملنے پر هی اس کواپ ڈیٹ کرنے کا سوچ کر بنائی هے ـ
لیکن جی

سونی کی پیشکش ، نقص والا ماؤس نئے میں مفت بدل کردے گی ـ

سونی کی پیشکش ، نقص والا ماؤس نئے میں مفت بدل کردے گی ـ سےجپان اور امریکه کی مارکیٹ میں یه ماڈل جس کا نام ہے
وی جی پی ـ بی ایم ایس ١٠ ایس
اور اس کے ٢٠٠٠ یونٹ مارکیٹ کیے گئے هیں ـ اس ماؤس مين بیٹری والی جگه تنگ هے اور اکر اس ميں زبردستی بیٹری ڈالنے کی کوشش کی جائے تو سرکٹ کے شارٹ هونے کا احتمال ہے ـ
جاپان ميں ابھی تک اس ماؤس سے کسی حادثے کی کوئی اطلاع نهیں هے ـ

جاپان کی این ٹی ٹی دوکومو ایک جرمن فرم خریدنے جا رهی هے

جاپان کی این ٹی ٹی دوکومو ایک جرمن فرم خریدنے جا رهی هے ، جرمنی کی ایک موبائیل فون پورٹل سائیٹ فرم نیٹ موبائل اے جی اور اس کے متعلقه بزنس جو که یورپ ميں چل رها ہےاس کو خریدنے کے لیے ٹینڈر ڈالے گی ـ
اس طرح دوکومو اس جرمن کمپنی کے ٧٥ فیصد سے زیادھ حصص کی مالک بن جائے گی جو که ٤اعشاریه ٩ بلین ین کی مالیت هو گی ـ

کیوشو الیکٹرک ، ناگاساکی میں سولر پاور پلانٹ بنانے جا رهی هے

کیوشو الیکٹرک ، ناگاساکی میں سولر پاور پلانٹ بنانے جا رهی هے
نیٹسورس: ناگاساکی کین کے شهر اومورا میں ایک بڑا سولر پاور پلانٹ بنانے کے لیے کیشو الیکٹرک مپنی نے جائزھ لینا شروع کردیا ہے ـ اس سولر پلانٹ کی آؤٹ پٹ ک