توچیگی: اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں پیر کی صبح چار گاڑیوں کے ایک دوسرے پر چڑھ آنے کی وجہ سے دو اشخاص ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 5:20 بجے توہوکو ایکسپریس وے پر پیش آیا۔ فُوجی ٹی…
Author: محمد شاکر عزیز
سی شیفرڈ جاپانی بحری بیڑے تک پہنچ گئی؛ اب تک 4 وہیلیں مردہ
سڈنی: وہیلنگ مخالف کارکنوں سی شیفرڈ نے کہا انہوں نے پیر کو ایک جاپانی بحری بیڑے کو نشانے پر رکھ لیا اور ثبوت کی عکاسی کر لی ہے کہ چار وہیلیں ذبح کی جا چکی ہیں، اور الزام عائد کیا…
آبے چین، جنوبی کوریا کو یاسوکونی کے دورے پر وضاحت دینے کے خواہشمند
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے پیر کو کہا کہ وہ چین اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کو ٹوکیو میں یاسوکونی مزار کے دوروں کے بارے میں وضاحت کرنا چاہتے ہیں، جو ملک کے جنگی ہلاک شدگان کی تعظیم کے…
چین کا مشترکہ فوجی کمان کے نظام پر غور
بیجنگ: سرکاری میڈیا نے جمعے کو کہا، چینی مسلح افواج ایک مشترکہ آپریشنل کمانڈ سسٹم قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں تاکہ بحران پر ردعمل میں “استعدادِ کار بڑھائی جا سکے”۔ اس وقت پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)، جو…
آؤموری میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 2 بوڑھے افراد جل مرے
آؤموری: ایک بوڑھا جوڑا آتش زنی میں ہلاک ہو گیا جس نے ہفتے کی صبح ہیرانائی، صوبہ آؤموری میں ان کا گھر تباہ کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، ایک پڑوسی نے صبح 6 بجے کے قریب دو منزلہ چوبی…
آلودہ منجمد غذائی مصنوعات کے شبہے میں پولیس کا پلانٹ کا معائنہ
گونما: قریباً 50 پولیس اہلکاروں نے ہفتے کو منجمد غذا ساز ماروہا نیچیرو کی ذیلی کمپنی اکلی فوڈز کارپوریشن واقع اوئیزومی، صوبہ گونما کے ایک پلانٹ کا معائنہ کیا، جب پچھلے اکتوبر اور نومبر میں تیار کردہ سات مصنوعات کی…
پتنگ اڑاتے ہوئے دریا میں گرنے والا 4 سالہ بچہ مر گیا
گیفو: پولیس نے ہفتے کو کہا، ایک چار سالہ بچہ،جو اونو، صوبہ گیفو میں جمعرات کو پتنگیں اڑاتا ہوا ایک دریا میں جا گرا تھا، ہسپتال میں فوت ہو گیا ہے۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی پولیس کے مطابق،…
ہاسٹل کمرے کے نزدیک ‘مشتبہ’ شخص دیکھنے کی اطلاع، جہاں نرس کا قتل ہوا تھا
ہیروشیما: کورے، صوبہ فوکوشیما میں پولیس نے اتوار کو کہا وہ ایک “مشتبہ” شخص کی تلاش میں ہے جو ایک ہاسٹل کمرے کے نزدیک کار میں سوار ہوتے دیکھا گیا تھا جہاں 31 دسمبر کو ایک نرس کا قتل ہوا۔…
بلوفِن ٹیونا کی قیمت سال کی پہلی بولی میں 95 فیصد گر گئی
ٹوکیو: اتوار کو ایک جاپانی نیلامی میں بیچی جانے والی دیو قامت بلوفِن ٹیونا مچھلی پچھلے برس کی ریکارڈ توڑ قیمت کے 5 فیصد سے بھی کم میں فروخت ہوئی جیسا کہ اس بیش بہا غذا کی قیمت بڑھنے پر…
کار ساز ادارے سیلز ٹیکس اضافے سے قبل مقامی پیداوار میں اضافہ کریں گے
ٹوکیو: جاپانی کار ساز اگلے برس کے آغاز میں پیداوار میں اضافہ کریں گے چونکہ انہیں اپریل میں سیلز ٹیکس میں اضافے سے قبل کاروں کی خریداری میں بڑے اضافے کی توقع ہے۔ نیکےئی بزنس ڈیلی نے اس ہفتے خبر…
آبے گولف تفریح پر میڈیا کو ساتھ لے گئے
کاناگاوا: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعے کو گولف کا ایک راؤنڈ کھیلا، جن کے 18 ہولز کے ہمراہ کئی رپورٹر بھی تھے۔ آبے نے چیگاساکی، صوبہ کاناگاوا میں ایک کورس پر کاروباری لیڈروں کے ہمراہ کھیلا۔ فُوجی ٹی وی…
آدمی نے باپ بننے کا ڈھونگ رچا کر 2 سالہ بچہ اغوا کر لیا
اوکایاما: کوراشیکی، صوبہ اوکایاما میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک 30 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے ایک شاپنگ مال میں 2 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا تھا۔ پولیس…
اسٹور 2.014 ملین ین کے 4 لکی بیگ فروخت کر رہا ہے جس میں فٹ بال ورلڈ کپ کا ٹرپ شامل ہے
ٹوکیو: بڑے جاپانی ڈیپارٹمنٹ اسٹور، ریٹیلر اور سپر مارکیٹیں سالِ نو کے تعطیلاتی دورانیے میں 1 تا 3 جنوری کو “فوکوبوکورو” (لکی بیگز) کی فروخت کے ذریعے بڑے پیمانے پر سیلز ریکارڈ کرتی ہیں۔ یہ بیگ، جو 5,000 ین سے…
سائیتاما میں دریا کنارے آدمی خنجر سے گھائل مردہ پایا گیا
سائیتاما: کوماگایا، صوبہ سائیتاما میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ایک شخص جس کی لاش سالِ نو کی شام دریا کنارے سے ملی تھی، خنجر کے کئی ایک وار کھانے سے ہلاک ہوا۔ اس آدمی کی لاش 31 دسمبر…
چھٹیوں کے بعد واپسی کے رش سے ریل گاڑیاں، جہاز فُل
ٹوکیو: ہفتے کو نئے سال کی چھٹیوں سے واپسی کا مرحلہ اپنے عروج پر پہنچنا شروع ہو گیا جیسا کہ ہزاروں چھٹیاں منانے والے اپنے گھروں کو واپس آنے کے لیے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور ایکسپریس وےز پر ہجوم…
جاپان میساوا میں گلوبل ہاک غیر انسان بردار نگران طیارے تعینات کرے گا
ٹوکیو: جاپان میساوا، صوبہ آؤموری میں ایک ائیر بیس پر اپنے اولین گلوبل ہاک غیر انسان بردار نگران طیارے تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو ایک امریکی اڈے کے بالکل ساتھ ہے جہاں ایسے ہی طیارے اس برس کے…
2013 میں ٹوکیو میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 168
ٹوکیو: قومی پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ 2013 میں ٹوکیو میں ٹریفک حادثات سے اموات کی تعداد 168 رہی، جو 2012 سے 15 کم ہے۔ 2013 کے شروع میں این پی اے نے کہا تھا کہ اس کا…
برطانیہ میں چین کے سفیر نے جاپانی محاربیت کو وولڈیمورٹ سے ملا دیا
بیجنگ: برطانیہ کے لیے چین کے سفیر نے جاپانی وزیرِ اعظم کے متنازع جنگی مزار کے دورے پر بیجنگ اور چین کے مابین سفارتی تنازعے میں لارڈ وولڈیموورٹ، جو جے کے رولنگ کی “ہیری پوٹر” سیریز کا ولن ہے، کا…
ڈرائیوروں کے درمیان تلخ کلامی ہلاکت خیز چاقو گھونپنے پر منتج
چیبا: پولیس والے ایک کار کے ڈرائیور کی تلاش میں ہیں جس نے ایک اور موٹر والے کو اس وقت چاقو گھونپ دیا جب وہ ماتسودو، صوبہ چیبا کی ایک سڑک پر جھگڑے میں الجھ گئے تھے۔ پولیس کے مطابق،…
جے آر یاروکُوچو اسٹیشن کے قریب آگ سے ٹرین خدمات تہ و بالا
ٹوکیو: وسطی ٹوکیو میں جے آر یاروکُوچو اسٹین کے قریب ایک آتش زنی نے جمعے کو شنکانسن ٹرین نظام کے اجزاء کو افراتفری میں مبتلا کر دیا، جیسا کہ دسیوں ہزار مسافر سالِ نو کی تعطیلات کے بعد گھر واپس…
بظاہر قتل و خودکشی کے واقعے میں بوڑھے جوڑے کی لاشیں دریافت
آؤموری: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک 77 سالہ بوڑھا اور اس کی 76 سالہ بیوی کو آؤموری میں ان کے گھر میں مردہ پایا گیا جو بظاہر قتل و خودکشی کا کیس لگتا ہے۔ پولیس کے مطابق، ہیروکو…
چار صوبوں میں گھروں میں آتش زنی سے 10 ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا، بدھ اور جمعرات کو چار صوبوں میں دس افراد اپنے گھروں میں آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی، ہیگاشی، صوبہ یاماگاتا میں 80 کے پیٹے میں ایک جوڑے…